3 مارچ, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ:کراچی (ائیرپورٹ) 18.5 (18.6) اور 29.7 (32.2)کراچی (سی ویو) 20 اور 25.6حیدرآباد (ائیرپورٹ) 14.5 (18.8) اور 27 (33.7)میرپورخاص 14 اور 28.5نوابشاہ 13 (14.2) اور 26.5 (33.8)پڈعیدن 12.5 …
Read More »
2 مارچ, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
درجہ حرارت ملک بھر میں 1981 تا 2010 پر مبنی اپنے معمول سے کتنا کم یا زیادہ رہے؟ 1) سندھ / مشرقی بلوچستان: کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، پڈعیدن، بدین، چھور اور بیلا میں درجہ حرارت معمول کے مطابق (+/-1 ڈگری سینٹی گریڈ)سبّی، جیکب آباد، لاڑکانہ اور موئنجو دڑو معمول سے 1 …
Read More »
1 مارچ, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ماہانہ پیشگوئی
ماہانہ پیشگوئی (مارچ 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہیں گے۔ گرج چمک، آندھی اور ژالہ باری سمیت شدید موسمی صورتحال رونما ہو گی۔ جدید موسمی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے مارچ 2022 کی یہ ماہانہ …
Read More »
1 مارچ, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال
سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوب مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں مختلف مقامات پر آندھی، ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں اور تیزی سے مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں کے دوران …
Read More »
24 فروری, 2022
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل میں تاحال ملک بھر میں ہمارے بارش کے پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی برفباری اور بارش کی مقدار: 🌨 برفباری: مالم جبّہ 15 انچ، سکردو 9.8 انچ، بابوسر 9.1 انچ، استور 5.9 انچ، کالام 2 انچ، بگروٹ 1.7 انچ، …
Read More »
20 فروری, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ہفتہ وار پیشگوئی
پیشگوئی (اگلے 3 دن): کسانوں کیلئے اہم اطلاع: 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان! ⦿ اتوار (20 فروری 2022) کو تیز ہوائیں چلیں گی۔ زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع ہے۔ مختلف …
Read More »
14 فروری, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ماہانہ پیشگوئی
جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ موسمِ بہار 2022 (فروری کے وسط سے اپریل سے وسط تک کی پیشگوئی تیار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ موسمِ بہار کا آغاز معمول کے مطابق 7 سے 10 فروری تک ہو گیا۔ موسمِ بہار معمول سے زیادہ طویل متوقع …
Read More »
27 جنوری, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ہفتہ وار پیشگوئی
کسانوں کیلئے خوشخبری (پیشگوئی اگلے 7 دن): دھوپ کیساتھ موسم خشک رہنے کی توقع! درجہ حرارت میں اضافہ متوقع۔ اسلام آباد اور چکوال سمیت خطّہٰ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات کُہرا پڑنے کی توقع ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 26 جنوری رات 9 بجے سے …
Read More »
11 جنوری, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہفتہ وار پیشگوئی
مختصر ہفتہ وار پیشگوئی (11 جنوری تا 16 جنوری 2022) ⦿ رواں ہفتے کے اختتام تک پاکستان بھر میں موسم خشک جبکہ دھوپ کیساتھ مطلع زیادہ تر صاف رہیگا۔ ⦿ سال کے اس وقت کے حساب سے اگلے 5 دنوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہینگے۔ سردی کی …
Read More »
7 جنوری, 2022
تازہ ترین موسمی صورتحال, موسمی انتباہ
⦿ اطلاق؟ 7 جنوری رات 8 بجے سے 8 جنوری صبح 5 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ بالائی پنجاب، ہزارہ، مالاکنڈ، خیبر پختونخواہ اور آ زاد کشمیر ⦿ احتیاط کرنا کیوں ضروری ہے؟ 1) زمین میں مستقل بارش کے باعث اب مزید پانی جذب کرنے کی گنجائش نہیں۔ لہٰذا …
Read More »