تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 14)

Taha Amerjee

9 مئی 2022: آج گرمی کل سے کم رہی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج خلیجِ بنگال سے پہنچنے والی نمی والی ہواؤں کے سبب درجہ حرارت میں متوقع اضافہ نہ ہوا، بلکے ان میں ایک سے تین ڈگری کی کمی ہوئی۔ تاہم ہوا میں نمی بڑھنے کے باعث گرمی نسبتاً زیادہ محسوس ہوئی۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 …

Read More »

7 مئی 2022: گرمی میں اضافہ۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے لگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان بھر میں آج گرمی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ وسطی سندھ میں پارا 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے لگا۔ آنے والے دنوں میں نوابشاہ، مورو اور دادو میں درجہ حرارت 49 سے 51 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔  تاہم گرمی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے کا فی الحال کوئی …

Read More »

6 مئی 2022: آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

6 مئی 2022: آج ملک بھر میں درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا، جس میں کل سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ تاہم آج درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم رہے۔  آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں …

Read More »

انتباہ: سرگودھا ڈویژن میں شدید ژالہ باری/آندھی/ بارش

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع خوشاب کی تحصیل نورپورتھل میں شدید ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں، جیسا کہ سیٹلائٹ میں دیکھا جا سکتا ہے: اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سرگودھا، خوشاب، بھکّر، چنیوٹ اور ملحقہ علاقوں میں 75 سے 100 کلومیٹر …

Read More »

5 مئی 2022: آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں رات اور دن کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد موسم کھلنے کے سبب راتوں میں ٹھنڈ رہی۔ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم رہے۔  آج کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں اپنے شہر کی متوقع موسمی صورتحال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں:  صوبہ سندھ …

Read More »

4 مئی 2022: آج بالائی علاقوں میں موسم بہار کے طرز پر خوشگوار رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج خیبر پختونخواہ کے پہاڑی مقامات پر موسم ابر آلود اور وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ درجہ حرارت معمول سے 8 سے 9 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ تاہم کل سے ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسم زیادہ تر صاف رہیگا۔  اپنے …

Read More »

3 مئی 2022: گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت

3 مئی کو درجہ حرارت میں بارش کے باعث نمایاں کمی ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں بھی موسم بالائی علاقوں میں ابر آلود رہنے جبکہ بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔  گزشتہ روز اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں:  بہ سندھ کم سے کم …

Read More »

2 مئی 2022: سبّی 44 ڈگری ریکارڈ۔ آج کے درجہ حرارت جانیں

آج تیز ہوائیں چلیں۔ درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری کمی ہوئی۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں:  صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال کراچی (ائیرپورٹ) 28.0 33.5 موسم …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (مئی 2022): گرمی کی لہریں متاثّر کرینگی جس کے بعد پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع (معمول سے ایک ماہ قبل!)

خلاصہ: ⏺️ کشمیر کے علاوہ پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول سے کم ہونگی۔ ⏺️ پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہینگے۔ مئی کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے درمیان گرمی کی کم از کم ایک لہر متاثّر کر سکتی ہے جو کہ تقریباً ایک ہفتے …

Read More »

01 مئی 2022: اندرون سندھ پارا 49 ڈگری کو چھونے لگا! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج شدید گرمی نے سندھ میں ہوش اڑا دئیے! مورو 48.7 ڈگری، پڈعیدن 48 ڈگری کیساتھ سب سے گرم ترین مقامات رہے۔ عید کے دنوں میں آندھی/ بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع۔  اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل لسٹ میں جانیں: صوبہ سندھ کم سے …

Read More »