2 فروری, 2024
جامع موسمی معلومات
اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں شدید موسمی حالات متوقع! موسم کا حال کی پیشنگوئی کے مطابق پنجگور، مکران کی ساحلی پٹّی، لسبیلہ اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارشیں، گرج چمک کے طوفان اور آندھی چلنے کا امکان ہے- موسمی انتباہ (3 دن کی …
Read More »
1 فروری, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
1 فروری 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواوں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکژ بالائی علاقوں میں موسم سرما کی اچھی برف باری ہوئی۔ ۔ ۔ اسی طرح طویل عرصے بعد خطہ پوٹھوہار ،بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر …
Read More »
1 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
گزشتہ روز اسلام آباد ، راولپنڈی، مظفرآباد، ہزارہ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے بالائی علاقوں اور کشمیر کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ، ژالہ باری اور پانچ ہزار سے بلند مقامات پر برف باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سب سے زیادہ بارش …
Read More »
1 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, ماہانہ پیشگوئی
فروری 2024 پیش گوئی: معمول سے زیادہ بارش/برفباری متوقع ہیں، درجہ حرارت معمول سے کم ابھی جاری رہیں گے! ویدر بسٹر پاکستان نے ، آپ کے لیے فروری کا یہ ماہانہ جائزہ ، سبسکرپشن پر مبنی موسم کا جدید ترین ماڈل (ECMFW) استعمال کرتے ہوئے تیار کیا ہے! تفصیلات: ⦿ …
Read More »
31 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور ابر آلود رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور پارا چنار میں منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور اور مٹھی میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
Read More »
31 جنوری, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
ملک کےشمالی علاقوں میں موسم سرداور مطلع ابر آلود رہا۔ آزاد کشمیر ، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، کراچی، ٹھٹہ اور اورماڑہ میں بارش اور چند پہاڑی مقا مات پر برفباری بھی ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے اسٹیشن کے مطابق اب تک سب …
Read More »
31 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا ۔ مالم جبہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آج پاکستان …
Read More »
30 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال
اگلے 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان ، خیبر پختونخواہ ،خطہ پوٹھوہار ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور آزادکشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔ اس دوران کشمیر، مر ی، گلیات ا ور بالائی خیبرپختونخواہ میں چند مقامات پر در میا نی سے تیز بارش/برفباری بھی متوقع …
Read More »
29 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخواہ ، کشمیر ملحقہ پہاڑی علا قوں اور بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔خطہ پوٹھوہار میں موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ …
Read More »
29 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
پچھلے24 گھنٹوں کے دوران 28 جنوری 2024 کو ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا اور کہیں بارش اور کہیں برف باری ہوئی،کل کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 0 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔کالام ،استور میں منفی 5.5 اور سکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »