Home / amnausmani (page 75)

amnausmani

23 مارچ 2024 : پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش و بوندا باندی

پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ پر 31 اور شہر میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کی مقدار(mm) …

Read More »

23مارچ 2024: مٹھی ،چھور اور نوابشاہ 38 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقام رہے،دیگر شہروں کے درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے وسطی علاقوں کے علاوہ باقی پورے ملک میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہا ۔ کل سب سے گرم دن مٹھی ، چھور اور نوابشاہ میں رہا ،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

22 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا اور ملک کے جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

22 مارچ 2024 : پاکستان کے بیشتربالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش اور بعض پہاڑی مقامات پر برفباری

جپیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سےگزشتہ رات، بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔ کل کوئٹہ اور بعض ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی (ہمارے فیسبک پیج پر مطلع کیا گیا)۔ مالم جبہ ، ناران، …

Read More »

21 مارچ 2024 کو نوابشاہ ملک میں گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مگر ملک کے دیگر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا، جسکی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ کل سب سے زیادہ گرم دن نوابشاہ میں رہا، جہاں زیادہ …

Read More »

20 مارچ 2024 : پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی پنجاب سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں گرم رہا۔ سب سے زیادہ گرمی مٹھی میں پڑی ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ، چھور 38.5 ڈگری اور لسبیلہ میں 37.5 …

Read More »

پیشگوئی: اگلے دس دنوں میں کہاں بارش اور کہاں گرمی متوقع ہے؟ تفصیلات جانیے

اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی: 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے (WD) متوقع! اگلے ہفتے ہلکی سے معتدل بارش جبکہ مختلف مقامات پر تیز ہوائیں، گرج چمک اور کہیں کہیں بجلی گرنے کا امکان! کے پی کے اور انتہائی شمالی بلوچستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ …

Read More »

19 مارچ 2024: سندھ کے سبھی اضلاع کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں موسم خشک اورشمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہا۔ سندھ کے تمام اضلاع کے درجہ حرارت میں  اضافہ ہوا جہاں سبھی اضلاع کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرم علاقے میر …

Read More »

18 مارچ 2024: پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک کے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ، مگر مارچ کے معمول کے لحاظ سے رات کے اوقات میں درجہ حرارت ابھی بھی کم ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تمام علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں  رات کے اوقات میں …

Read More »

17 مارچ 2024: مارچ میں راتیں ابھی بھی معمول سے سرد۔ اپنے علاقے کے درست درجہ حرارت جانیں:

جہاں ایک طرف ملک کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے وہیں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سینٹی گرید زیادہ سرد ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی …

Read More »