تازہ ترین
Home / amnausmani (page 73)

amnausmani

28 ستمبر 2023کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقے ،خیبر پختونخواہ کےمغربی پہاڑی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے بلند مغربی پہاڑی مقامات کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہیں، اسی پنجاب کے بالائی ،خیبر پختونخواہ کے مشرقی اضلاع کے کم سے کم درجہ حرارت  معمول سے  3سے …

Read More »

27ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ چکی ہے۔مگر جنوبی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے علاوہ پوری ساحلی پٹی میں  گرمی برقرار اور درجہ حرارت زیادہ ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں کا زیادہ سے …

Read More »

26ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں موسم بدل رہا ہےشمالی علاقہ جات کے موسم میں واضح تبدیلی آچکی ہے ، ان علاقوں کےکم سے کم درجہ  حرارت میں کمی بہت  نمایاں ہے تاہم سندھ اور شمالی بلوچستان اب بھی گرمی  کی لپیٹ میں ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں زیادہ …

Read More »

ویدر بسٹر پاکستان: ہفتہ وار پیشگوئی!موسم خزاں کا آغاز

موسم بدلنے کو ہے: موسم خزاں کا آغاز بڑے خطرات: شدیدگرج چمک ، آندھی اور ژالہ باری معیاد: 28 ستمبر تا 4 اکتوبر۔ کیا ہو سکتا ہے: افغانستان سے مغربی ہواؤں کا شدید کم دباؤ ملک میں داخل ہو گا جو آندھی طوفان کے ساتھ شدید گرج چمک اور ژالہ …

Read More »

25ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا۔کہ ملک کے درجہ حرارت میں بارشوں کے نتیجے میں نمایاں تبدیلی آئے گی ، درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری کم ہو گئے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

24ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقوں میں آج بھی اچھی بارش ہوئی جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ ملک کے شمالی ،شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو چکی ہے۔مگر سندھ کے میدانی علاقے اور مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں درجہ …

Read More »

شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔۔24 ستمبر2023

ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بعض مقامات پر شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں  راولپنڈی میں بعض مقامات پر  شدید گرج چمک کے ساتھ بارش 200 ملی میٹر فی گھنٹہ سے بھی تجاوز کر گئی۔سب سے …

Read More »

سردیوں کا آغاز۔۔۔23 ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں ستمبر کے آخری 10دنوں میں درجہ حرارت  میں کمی آ جائے گی۔حلیہ بارشوں کے سبب اور مغربی ہواوں کے ملک مین داخل ہونے سے ملک کے شمالی علاقوں کے علاوہ شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں باقاعدہ سردیوں …

Read More »

شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش!22-23ستمبر2023

ملک کے شمالی مقامات پر آج 23 ستمبر کو بھی آندھی کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم 22اور 23 ستمبر کی درمیانی رات کو  بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔     ملک میں سب سے شدید طوفانی ہوائیں …

Read More »

22ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقے آج بھی گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہے درجہ حرارت بھی معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ ہیں، تاہم بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں مختلف مقامات پر بارش کے باعث درجہ حرارت  اور حبس میں کمی ہو گئی، آج  ملک میں زیادہ سے …

Read More »