13 مارچ, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
12 مارچ 2024 کو پاکستان میں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوا جس کی وجہ سے بلوچستان کے مغربی علاقوں بالخصوص چاغی، خاران، دالبندین، چمن اور ملحقہ علاقوں میں طاقتور مٹّی کے طوفان نے متاثّر کیا، جس سے دن رات میں تبدیل …
Read More »
12 مارچ, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں کا موسم جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہا، جبکہ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو میں ریکارڈ کیا گیا …
Read More »
11 مارچ, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہا جبکہ ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے بہت سرد رہے۔ سکردو 10 مارچ کو ملک کا سرد ترین مقام رہا ، جہاں کا کم سے کم درجہ حرارت محض …
Read More »
29 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ کل پاکستان بھر میں کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ …
Read More »
29 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے بیشتر علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »
28 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہفتہ وار پیشگوئی
🌧️ سیلابی صورتحال کا اندیشہ! انتباہ شمال مشرقی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں بشمول گوادر اور جیوانی اور آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں 28 فروری سے 2 مارچ تک نافذ العمل ہے۔ 💨 آندھی کی انتباہ: مری میں یکم سے 3 مارچ تک نافذ العمل ہے۔ …
Read More »
28 فروری, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقوں بالخصوص گوادر میں بارش نے تباہی مچا دی۔ 2 روز ہونے والی میں 183 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس میں سے 125 ملی میٹر اور جیوانی میں137 ملی میٹر گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش ریکارڈ ہوئی۔ جس کی وجہ سے مقامی …
Read More »
27 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ملک کےشمالی وشمال مغربی علاقوں کا موسم شدیدسرد اور ابر آلود رہا۔ صوبہ سندھ سمیت شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »
27 فروری, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر آنے سے 26،27 فروری 2024 کو پاکستان میں سندھ ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی و بالائی پنجاب ہلکی بارش جبکہ شمال مغربی و جنوب مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ گزشتہ روز پاک ایران سرحد سے …
Read More »
26 فروری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال
اگلے 24 گھنٹوں میں بروز 27 فروری 2024 کو صوبہ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں پر کہیں کہیں بارش اور پہاڑی مقامات پر برف باری …
Read More »