تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 15 جولائی 2024 : سندھ میں مون سون جبکہ چند شمالی علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواؤں کے باعث بارش۔ دیر میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے۔

15 جولائی 2024 : سندھ میں مون سون جبکہ چند شمالی علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواؤں کے باعث بارش۔ دیر میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوب مشرقی حصوں، سندھ میں مختلف مقامات پر مون سون کی ہوائیں بارش برسانے کا باعث بنیں۔ سندھ میں سب سے زیادہ بارش تھرپارکر میں ڈاہلی کے مقام پر 22 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔

جبکہ مغربی ہواؤں  نے خیبرپختونخواہ اور چند دیگر شمالی علاقوں کو متاثر کیا۔ سب سے زیادہ بارش دیر میں 28 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

پنجاب میں بھی چند ایک مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اسلام آباد شہر
TR جھنگ
TR کامرہ ائر بیس
TR ملتان شیر
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3.2 بگروٹ
1 بونجی
TR چلاس
1 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
2 گوپس
2 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
6 باچا خان ائر پورٹ
1 چیراٹ
2 چترال
28 اپردیر
4 دروش
8 کالام
1 کوہاٹ ائر بیس
9 لوئر دیر
1 مالم جبہ
8 میر کاخانی
8 پشاور ائر بیس
2 پشاور شہر
0.5 رسالپور
2 سیدو شریف
0.6 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
12 چھاچھرو
20 چھور
22 ڈاہلی
18 اسلام کوٹ
1 کراچی ائر پورٹ
6 مٹھی
8 نگر پارکر

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے