تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 13جولائی 2024 : خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان و کشمیر سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش۔ 42 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ؟تفصیلات جانئیے ؛

13جولائی 2024 : خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان و کشمیر سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش۔ 42 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ؟تفصیلات جانئیے ؛

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں، خیبرپختونخواہ سمیت جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور بلوچستان میں بارکھان اور ژوب کے مقام پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بہاولپور میں 42  ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
42.2 بہاولپور شہر
TR بھکر
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1.4 استور
3.2 بگروٹ
1 بونجی
TR گلگت
8 مظفر آباد ائر پورٹ
5 مظفر آٓباد شہر
0.4 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
12 بنوں
1 چترال
3 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
1 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
2 دروش
1 پٹن
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
2 بارکھان
8 ژوب

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے