تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 جولائی 2024 : مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی، پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری نور پور تھل میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

13 جولائی 2024 : مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی، پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری نور پور تھل میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا جبکہ شمال مغربی سندھ کے علاقے شدید گرم رہے۔

پنجاب سے مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد درجہ حرارت اب بھی 2 سے 5 ڈگری تک کم ہیں۔ پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ نور پور تھل میں ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ پنجاب میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت مری میں 16.8 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

ملک بھر میں گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.0 30.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
31.0 28.5 کراچی (سی ویو)
37.5 27.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
حیدرآباد (شہر)
37.0 26.5 ٹنڈو جام
37.0 27.5 میرپور خاص
41.0 27.0 نوابشاہ
40.0 27.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.5 27.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
38.0 28.5 روہڑی
37.5 29.0 جیکب آباد
37.5 27.5 لاڑکانہ
37.5 27.5 موئنجو دڑو
38.0 27.5 دادو (سیتا روڈ)
34.6 28.5 بدین
36.5 26.5 چھور (عمرکوٹ)
37.0 26.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
34.0 21.0 اسلام آباد (شہر)
34.5 21.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
32.3 20.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
33.9 21.7 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
35.4 24.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
32.7 19.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
35.4 20.1 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.8 16.8 مری
34.0 19.5 چکوال (بھون)
36.5 24.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
36.5 23.5 میانوالی (ائیربیس)
34.0 21.7 سیالکوٹ (شہر)
34.4 23.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
34.0 21.3 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
34.5 19.8 جہلم
35.2 21.8 لاہور (ائیرپورٹ)
35.5 23.0 لاہور (شہر)
34.2 21.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
33.3 21.6 شیخوپورہ (فاروق آباد)
34.5 20.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
35.5 21.5 سرگودھا (ائیربیس)
35.5 21.5 جوہرآباد
37.0 22.0 نورپورتھل
34.5 23.2 ڈی جی خان
33.7 24.6 ملتان (ائیرپورٹ)
33.5 22.0 بہاولنگر
33.0 23.6 بہاولپور (شہر)
36.2 24.2 خانپور (رحیم یار خان)
30.1 22.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
36.0 23.5 پشاور (ائیرپورٹ)
36.0 22.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
33.2 24.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
34.0 22.5 ڈی آئی خان (شہر)
31.0 17.6 ایبٹ آباد (کاکول)
20.5 14.0 نتھیا گلی
35.5 19.8 بالاکوٹ
34.0 21.0 سیدو شریف (مینگورہ)
32.2 17.4 چترال
31.0 14.5 دیر
28.0 16.0 پاراچنار
22.0 15.5 کالام
18.3 11.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
30.0 17.5 گلگت
23.5 17.5 گوپس
26.6 16.2 سکردو
23.0 15.0 استور
35.2 19.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
36.0 20.4 مظفّرآباد (شہر)
34.2 19.0 گڑھی دوپٹّہ
33.6 20.3 کوٹلی
26.5 14.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
34.0 21.5 کوئٹہ (سمنگلی)
34.3 22.4 کوئٹہ (بریوری)
30.0 18.0 قلّات
31.0 19.5 بارکھان
36.0 23.0 خضدار
38.5 24.5 پنجگور
38.0 24.0 سبّی
40.5 24.4 بیلا (لسبیلہ)
39.0 26.0 دالبندین
40.5 29.0 نوکنڈی
34.0 26.5 گوادر
33.5 26.0 پسنی
34.0 25.5 اورماڑا
33.5 25.0 جیوانی
43.0 26.0 تربت
32.5 21.5 ژوب
23.3 14.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے