تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی اور تربت میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

3 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی اور تربت میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں آج شدید گرم اور بیشتر علاقوں میں موسم شدید مرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بھی زیادہ رہے۔

ملک میں سب سے زیادہ گرم دن بلوچستان میں تربت اور نوکنڈی میں رہا جہاں ان دونوں مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ 

خیبر پختونخواہ میں ڈی آئی خان 42.5 کے ساتھ صوبے کا گرم ترین مقام رہا۔

گلگت بلتستان میں 39 ڈگری سے ساتھ گلگت گرم ترین مقام رہا۔

سندھ میں سب سے زیادہ گرمی موئنجودڑو میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری ریکارڈ ہوا ۔

پنجاب میں نور پور تھل اور میانوالی 44.5 ڈگری کے ساتھ گرم ترین مقامات رہے۔

ملک کے دیگر شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.1 30.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.5 28.8 کراچی (سی ویو)
37.2 28.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.0 28.5 حیدرآباد (شہر)
37.0 28.0 ٹنڈو جام
36.5 28.5 میرپور خاص
40.5 28.0 نوابشاہ
40.0 27.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
40.5 29.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
40.5 30.0 روہڑی
41.0 30.5 جیکب آباد
41.0 28.5 لاڑکانہ
41.5 28.0 موئنجو دڑو
41.0 28.0 دادو (سیتا روڈ)
35.0 29.0 بدین
38.0 28.5 چھور (عمرکوٹ)
38.5 28.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
40.0 28.0 اسلام آباد (شہر)
40.5 28.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
40.5 29.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
42.0 31.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
37.9 24.4 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
42.4 27.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
27.0 18.0 مری
40.5 27.5 چکوال (بھون)
42.5 29.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
44.5 32.0 میانوالی (ائیربیس)
37.0 29.0 سیالکوٹ (شہر)
36.8 30.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
36.5 27.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
35.4 25.8 پسرور
38.5 29.5 جہلم
38.0 28.2 لاہور (ائیرپورٹ)
38.5 28.8 لاہور (شہر)
36.7 28.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
40.4 28.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
41.5 30.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.5 31.0 سرگودھا (ائیربیس)
43.7 30.7 جوہرآباد
44.5 29.5 نورپورتھل
42.2 31.0 ڈی جی خان
41.6 31.2 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 29.0 بہاولنگر
42.5 31.2 بہاولپور (شہر)
40.2 29.2 خانپور (رحیم یار خان)
43.3 27.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
41.5 30.0 پشاور (ائیرپورٹ)
41.5 28.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
38.7 27.8 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
42.5 30.5 ڈی آئی خان (شہر)
32.5 20.6 ایبٹ آباد (کاکول)
24.0 15.0 نتھیا گلی
36.0 22.5 بالاکوٹ
37.5 24.0 سیدو شریف (مینگورہ)
38.3 20.0 چترال
34.5 20.5 دیر
34.0 19.8 پاراچنار
28.5 16.0 کالام
23.0 15.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
39.0 19.5 گلگت
35.5 19.0 گوپس
35.2 18.5 سکردو
31.5 16.0 استور
37.7 22.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
38.5 24.0 مظفّرآباد (شہر)
37.0 22.0 گڑھی دوپٹّہ
37.8 24.6 کوٹلی
30.5 17.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
40.0 22.5 کوئٹہ (سمنگلی)
39.9 26.0 کوئٹہ (بریوری)
36.0 18.0 قلّات
40.0 24.0 بارکھان
41.0 24.0 خضدار
43.0 28.0 پنجگور
45.0 32.5 سبّی
39.7 25.0 بیلا (لسبیلہ)
45.0 27.0 دالبندین
45.5 30.5 نوکنڈی
36.0 27.5 گوادر
35.0 26.0 پسنی
36.0 27.0 اورماڑا
35.0 25.5 جیوانی
45.5 28.5 تربت
40.0 24.5 ژوب
30.0 13.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے