تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ۔ تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

2 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ۔ تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک بھر میں شدید #گرم دن گزرا۔ ملک میں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ رہے، وہیں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے سبب شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور جنوبی کے پی میں محسوس کی جانے والی گرمی (ہیٹ انڈکس) خطرناک حد تک زیادہ یعنی 65 سے 70 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کی گئی!

ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا۔ سبی ملک کا دوسرا گرم  ترین مقام رہا جہاں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت 65 سے 70 ڈگری تک (خطرناک حد ) محسوس کئے گئے۔

فیصل آباد ، لاہور ، نور پور تھل ،ضلع خوشاب میں 67 ڈگری ، سرگودھا ، جوہر آباد (ضلع سرگودھا) میں 66  ڈگری تک محسوس کئے گئے ۔

عوام سے گزارش ہے کہ شدید مرطوب موسم میں پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ استعمال کریں اور بیرونی سرگرمیاں محدود رکھیں ۔

ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.6 30.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
31.5 29.0 کراچی (سی ویو)
36.0 29.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
36.5 30.0 حیدرآباد (شہر)
35.5 28.0 ٹنڈو جام
36.5 28.5 میرپور خاص
42.5 28.0 نوابشاہ
41.5 28.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.5 30.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
42.0 31.0 روہڑی
43.0 31.0 جیکب آباد
42.0 29.0 لاڑکانہ
42.5 28.0 موئنجو دڑو
42.5 28.5 دادو (سیتا روڈ)
33.5 29.0 بدین
35.5 27.5 چھور (عمرکوٹ)
34.0 28.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
39.5 25.0 اسلام آباد (شہر)
40.5 25.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
40.3 25.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
41.4 26.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
38.8 23.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
40.8 23.2 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
26.0 17.0 مری
39.5 27.0 چکوال (بھون)
40.5 27.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
43.0 30.5 میانوالی (ائیربیس)
37.0 26.8 سیالکوٹ (شہر)
37.2 28.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
37.3 25.5 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
35.9 23.6 پسرور
39.0 26.0 جہلم
38.4 27.9 لاہور (ائیرپورٹ)
39.0 28.5 لاہور (شہر)
37.0 27.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
40.3 27.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
40.7 28.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.0 29.5 سرگودھا (ائیربیس)
42.1 30.0 جوہرآباد
42.5 29.5 نورپورتھل
42.2 30.6 ڈی جی خان
41.7 31.3 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 28.5 بہاولنگر
43.0 30.3 بہاولپور (شہر)
42.2 29.8 خانپور (رحیم یار خان)
43.3 28.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
40.0 29.0 پشاور (ائیرپورٹ)
39.5 27.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
36.3 29.4 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
43.5 29.5 ڈی آئی خان (شہر)
31.5 19.0 ایبٹ آباد (کاکول)
22.0 14.0 نتھیا گلی
34.5 20.5 بالاکوٹ
35.5 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
38.3 20.4 چترال
33.5 19.5 دیر
33.0 21.8 پاراچنار
27.5 17.0 کالام
23.0 14.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
39.0 20.0 گلگت
33.5 18.0 گوپس
32.6 17.3 سکردو
29.5 16.5 استور
36.6 21.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
37.4 23.0 مظفّرآباد (شہر)
35.5 21.0 گڑھی دوپٹّہ
37.2 22.5 کوٹلی
29.5 16.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
37.5 22.5 کوئٹہ (سمنگلی)
37.9 25.1 کوئٹہ (بریوری)
32.0 20.0 قلّات
38.5 24.0 بارکھان
40.5 24.0 خضدار
42.0 26.5 پنجگور
45.0 30.5 سبّی
40.5 25.0 بیلا (لسبیلہ)
44.0 28.0 دالبندین
44.0 31.0 نوکنڈی
40.5 26.5 گوادر
36.0 26.0 پسنی
36.0 25.5 اورماڑا
36.0 26.0 جیوانی
47.0 28.5 تربت
38.5 24.5 ژوب
30.0 13.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے