تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 1 جولائی 2024 : تربت 45.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام مگر مرطوب موسم کی وجہ سے زیادہ ہیٹ انڈکس فیصل آباد میں 63 ڈگری محسوس کیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

1 جولائی 2024 : تربت 45.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام مگر مرطوب موسم کی وجہ سے زیادہ ہیٹ انڈکس فیصل آباد میں 63 ڈگری محسوس کیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ان دنوں جنوبی  پنجاب شمال مغربی سندھ کے ساتھ ساتھ شمال مشرقی و جنوب مغربی بلوچستان کے علاقے شدید گرم ہیں۔

ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی اگرچہ تربت میں پڑی جہاں،  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے سب سے زیادہ گرمی کی شدت فیصل آباد میں  محسوس کی گئی ، جہاں ہیٹ انڈکس 63 ڈگری اور درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جبکہ  نورپورتھل میں درجہ حرارت 41.5 اور محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 61 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
36.6 31.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.0 29.0 کراچی (سی ویو)
38.5 29.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
39.0 30.5 حیدرآباد (شہر)
38.5 28.5 ٹنڈو جام
38.5 28.5 میرپور خاص
40.0 29.0 نوابشاہ
40.0 28.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
41.5 30.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
41.5 31.0 روہڑی
43.0 31.0 جیکب آباد
41.0 29.5 لاڑکانہ
41.0 28.5 موئنجو دڑو
41.5 29.5 دادو (سیتا روڈ)
38.0 28.5 بدین
39.5 27.5 چھور (عمرکوٹ)
40.0 28.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
38.0 25.5 اسلام آباد (شہر)
38.5 25.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
38.4 26.3 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
39.3 27.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
36.7 23.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
39.8 24.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
24.2 16.0 مری
37.5 25.5 چکوال (بھون)
41.5 28.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
41.5 30.5 میانوالی (ائیربیس)
35.3 26.0 سیالکوٹ (شہر)
35.6 26.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
35.0 22.6 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
34.0 22.4 پسرور
37.0 25.2 جہلم
35.2 24.8 لاہور (ائیرپورٹ)
35.5 23.0 لاہور (شہر)
34.0 23.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
38.0 25.1 شیخوپورہ (فاروق آباد)
39.5 28.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
39.5 28.5 سرگودھا (ائیربیس)
40.2 28.5 جوہرآباد
41.5 28.5 نورپورتھل
42.2 30.7 ڈی جی خان
41.6 32.3 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 30.0 بہاولنگر
42.1 30.2 بہاولپور (شہر)
41.2 29.8 خانپور (رحیم یار خان)
39.8 28.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
39.0 29.0 پشاور (ائیرپورٹ)
39.0 27.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
36.7 29.8 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
41.5 29.0 ڈی آئی خان (شہر)
31.5 18.8 ایبٹ آباد (کاکول)
21.5 14.0 نتھیا گلی
34.5 24.5 بالاکوٹ
37.5 26.0 سیدو شریف (مینگورہ)
37.5 18.4 چترال
34.0 20.5 دیر
32.0 20.8 پاراچنار
27.0 17.0 کالام
24.0 16.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
38.0 18.0 گلگت
33.5 17.0 گوپس
34.1 17.0 سکردو
31.0 15.0 استور
36.5 20.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
37.5 20.5 مظفّرآباد (شہر)
35.5 21.0 گڑھی دوپٹّہ
35.0 22.5 کوٹلی
26.5 14.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
38.0 22.5 کوئٹہ (سمنگلی)
39.1 24.5 کوئٹہ (بریوری)
33.0 19.0 قلّات
38.0 25.5 بارکھان
39.5 24.0 خضدار
41.5 25.0 پنجگور
45.0 30.0 سبّی
42.0 20.0 بیلا (لسبیلہ)
44.0 28.0 دالبندین
44.5 30.5 نوکنڈی
36.0 27.5 گوادر
35.0 26.0 پسنی
35.0 25.5 اورماڑا
34.5 26.0 جیوانی
45.5 27.0 تربت
37.5 23.5 ژوب
29.0 13.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے