تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25جنوری 2024 : کراچی میں شدید گرمی کا تیسرا روز ، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 61 ڈگری ، 3 روز میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، اپنے شہرون کے درست درجہ حرارت جانئیے

25جنوری 2024 : کراچی میں شدید گرمی کا تیسرا روز ، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 61 ڈگری ، 3 روز میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، اپنے شہرون کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ ملک بھر کے درجہ حرارت موصول کے مطابق ہیں۔ مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت سجاول میں 62 ڈگری اور کراچی میں 61 ڈگری تک جا پہنچا۔ اندرون اور جنوبی سندھ میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت 53 سے 62 ڈگری تک محسوس کئے گئے۔ 

اسی طرح پنجاب اور بلوچستان کے جنوب مشرقی و مغربی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔

ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

عوام سے درخواست ہے کہ شدید گرمی کے اوقات میں صبح 11 بجے سے شام 4 بجے کے دوران سایہ دار جگہ پر رہیں۔ اگر باہر جانا ضروری ہو تو سر کو ڈھانپ کر جائیں ۔ چھتری کا استعمال کریں۔ ٹھنڈے مشروبات اور پانی کا زیادہ استعمال آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتا ہے۔

آج دیگر شہروں کے ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
40.3 29.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.0 28.5 کراچی (سی ویو)
42.0 29.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
44.0 30.5 حیدرآباد (شہر)
41.5 28.0 ٹنڈو جام
42.0 28.5 میرپور خاص
44.5 29.0 نوابشاہ
45.5 29.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
44.5 29.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
45.0 30.5 روہڑی
45.5 30.0 جیکب آباد
44.5 29.5 لاڑکانہ
44.5 28.5 موئنجو دڑو
44.5 29.0 دادو (سیتا روڈ)
39.0 27.5 بدین
42.5 28.5 چھور (عمرکوٹ)
42.5 28.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
40.5 24.0 اسلام آباد (شہر)
41.0 24.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
40.8 28.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
41.9 27.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
42.7 30.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
41.0 25.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
42.6 26.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
26.8 17.5 مری
41.5 24.0 چکوال (بھون)
42.0 26.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
42.0 27.0 میانوالی (ائیربیس)
41.4 27.6 سیالکوٹ (شہر)
41.2 31.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
41.0 27.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
40.8 26.6 پسرور
42.5 27.5 جہلم
42.0 27.8 لاہور (ائیرپورٹ)
42.0 28.5 لاہور (شہر)
42.2 27.3 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.3 27.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
42.2 27.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.5 27.5 سرگودھا (ائیربیس)
43.1 25.0 جوہرآباد
43.5 26.0 نورپورتھل
43.0 28.7 ڈی جی خان
43.3 29.2 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 27.5 بہاولنگر
43.5 28.5 بہاولپور (شہر)
42.2 26.8 خانپور (رحیم یار خان)
42.6 26.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
39.5 27.5 پشاور (ائیرپورٹ)
39.0 24.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
37.4 23.8 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
43.0 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
34.0 17.6 ایبٹ آباد (کاکول)
23.0 15.5 نتھیا گلی
36.5 20.1 بالاکوٹ
37.5 21.0 سیدو شریف (مینگورہ)
31.2 14.2 چترال
33.5 14.5 دیر
31.0 15.8 پاراچنار
25.0 13.0 کالام
33.5 14.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.5 14.0 گلگت
28.0 12.5 گوپس
29.5 12.4 سکردو
24.0 11.5 استور
38.6 20.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
39.5 21.8 مظفّرآباد (شہر)
37.5 19.0 گڑھی دوپٹّہ
39.1 23.2 کوٹلی
30.5 15.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
34.5 21.0 کوئٹہ (سمنگلی)
34.9 23.9 کوئٹہ (بریوری)
30.0 17.0 قلّات
38.0 23.0 بارکھان
38.5 24.0 خضدار
39.5 25.0 پنجگور
45.0 30.5 سبّی
47.0 24.0 بیلا (لسبیلہ)
40.0 25.0 دالبندین
39.5 29.0 نوکنڈی
37.5 26.5 گوادر
38.5 26.5 پسنی
37.0 24.0 اورماڑا
35.0 24.5 جیوانی
48.0 28.0 تربت
31.5 21.5 ژوب
26.0 12.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے