تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 اپریل 2024 : مٹھی، دادو اور نوشہرہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آپ کے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا تھا جانئیے

2 اپریل 2024 : مٹھی، دادو اور نوشہرہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آپ کے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا تھا جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے بالائی اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا۔

کل ملک میں سب سے زیادہ گرمی مٹھی ، دادو اور نوشہرہ میں ریکارڈ کی گئی،جہاں کا درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے اور ملک کے دہگر شہروں کا ،کل ریکارڈ کیا جانے والا درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.7 23.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
25.5 22.5 کراچی (سی ویو)
35.2 20.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
35.5 19.0 ٹنڈو جام
36.0 21.0 میرپور خاص
37.5 17.0 نوابشاہ
36.5 17.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.5 18.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.5 20.5 روہڑی
35.5 19.0 جیکب آباد
34.5 19.5 لاڑکانہ
34.5 17.0 موئنجو دڑو
36.5 17.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 21.2 بدین
35.5 20.0 چھور (عمرکوٹ)
36.5 19.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.5 9.0 اسلام آباد (شہر)
27.3 9.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
29.0 12.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.3 15.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
30.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
17.7 6.5 مری
28.5 10.5 چکوال (بھون)
29.5 10.4 اٹک (کامرہ ائیربیس)
30.5 14.5 میانوالی (ائیربیس)
30.0 13.0 سیالکوٹ (شہر)
29.8 16.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
28.5 12.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
28.7 11.1 پسرور
29.0 13.5 جہلم
30.8 13.2 لاہور (ائیرپورٹ)
31.0 16.5 لاہور (شہر)
30.5 11.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
30.8 12.6 شیخوپورہ (فاروق آباد)
31.2 14.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
32.0 13.5 سرگودھا (ائیربیس)
32.2 12.0 جوہرآباد
33.0 11.5 نورپورتھل
32.0 15.8 ڈی جی خان
32.3 16.5 ملتان (ائیرپورٹ)
33.5 17.0 بہاولنگر
34.4 16.8 بہاولپور (شہر)
35.0 15.5 خانپور (رحیم یار خان)
34.3 15.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
29.0 13.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.5 10.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
18.7 11.2 پرتہ کلi (ضلع مہمند)
32.0 15.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.5 7.3 ایبٹ آباد (کاکول)
13.8 1.0 نتھیا گلی
24.5 9.6 بالاکوٹ
25.5 9.7 سیدو شریف (مینگورہ)
20.3 5.9 چترال
22.5 3.5 دیر
19.0 4.0 پاراچنار
15.0 -1.5 کالام
12.5 3.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
24.0 4.0 گلگت
17.5 1.5 گوپس
16.1 1.4 سکردو
13.5 0.0 استور
25.5 8.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 10.0 مظفّرآباد (شہر)
25.0 7.5 گڑھی دوپٹّہ
27.7 12.3 کوٹلی
19.5 6.1 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
21.5 5.5 کوئٹہ (سمنگلی)
22.0 10.5 کوئٹہ (بریوری)
18.0 2.0 قلّات
26.5 11.5 بارکھان
27.5 13.0 خضدار
29.5 9.5 پنجگور
34.0 16.0 سبّی
34.5 15.5 بیلا (لسبیلہ)
27.0 10.0 دالبندین
28.5 15.0 نوکنڈی
29.5 18.5 گوادر
29.5 19.5 پسنی
29.0 18.0 اورماڑا
28.0 18.5 جیوانی
37.0 18.0 تربت
23.0 11.0 ژوب
13.0 1.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے