تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 30مارچ 2024: محکمۂ موسمیات کے مطابق ، سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 64 ملی میٹر ریکارڈ، سبی و پشاور میں شدید ژالہ باری

30مارچ 2024: محکمۂ موسمیات کے مطابق ، سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 64 ملی میٹر ریکارڈ، سبی و پشاور میں شدید ژالہ باری

 ملک کے بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش ہوئی۔

ملک کے مختلف بالائی علاقوں خاص کرخطۂ پوٹھوہار میں شدید آندھی آئی۔ چکلالہ ائر بیس کے مقام پر آندھی کی رفتار 71 کلو میٹر فی گھنٹہ سے آندھی کےجھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اپر دیر کے مقام پر 64 ملی میٹر ، رسالپور میں 61 ملی میٹر اور چیراٹ میں 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سبی اور بشاور کے مخلتف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔

مارچ کے ان دنوں غیر معمولی طور پر کالام اور استور میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔ کالام میں 5 انچ اور استور میں 10 انچ تک برف باری ہوئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں کہاں کتنی بارش ریکارڈ ہوئی ؟ تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
19 اٹک
2 بہاولنگر
0.01 بہاولپور شہر
1 بھکر
0.01 گوجرنوالا
1 گجرات
5 حافظ آباد
6.4 اسلام آباد شہر
3 اسلام آٓباد ائر پورٹ
17 اسلام آباد گولڑہ
11 اسلام آباد سید پور
1.4 جھنگ
6 جہلم
19 کامرہ ائر بیس
10 قصور
6 خانیوال
2 خانپور
1.4 لاہور شہر
0.01 لاہور ائر پورٹ
7 منڈی بہاوالدین
4.2 منگلا
8 میانوالی ائر بیس
0.01 ملتان شیر
22 مری
7 ناروال
0.01 اوکاڑہ
0.01 رحیم یار خان
16 راولپنڈی چکلالہ
5 راولپنڈی کچہری
7 راولپنڈی شمس آباد
0.01 ساہیوال
2 سرگودھا ائر بیس
0.01 سرگودھا شہر
1.4 شور کوٹ ائر بیس
20 سیالکوٹ ائر پورٹ
7 سیالکوٹ کینٹ
0.01 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
29 استور
7.2 بگروٹ
5 بونجی
21.4 چلاس
28 گڑھی دوپٹہ
8 گلگت
11 گوپس
6 ہنزہ
4 کوٹلی
10 مظفر آباد ائر پورٹ
7 مظفر آٓباد شہر
4 راولا کوٹ
7.1 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
46.3 باچا خان ائر پورٹ
18 بالاکوٹ
4 بنوں
56 چیراٹ
23.2 چترال
7 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
2 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
64 اپردیر
19 دروش
28 کاکول
20 کوہاٹ ائر بیس
44 لوئر دیر
55 مالم جبہ
12 میر کاخانی
27 پاراچنار
40 پٹن
45 پشاور ائر بیس
48 پشاور شہر
61 رسالپور
41 سیدو شریف
35.3 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.01 دالبندین
0.01 کوئٹہ سمنگلی
4 کوئٹہ شاہ ماندہ
34 سبی

About amnausmani

Check Also

22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کے ہوا کے معیار کا گزشتہ ہفتے کی سموگ سے موازنہ

 گزشتہ روز پنجاب کے شمالی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے