تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 23 مارچ 2024 : پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش و بوندا باندی

23 مارچ 2024 : پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش و بوندا باندی

پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ پر 31 اور شہر میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ائر پورٹ
31 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
20 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
0.01 پشاور ائر بیس
0.4 پشاور شہر
1 رسالپور

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن کے مطابق سب سے زیادہ بارش فیصل آباد میں واپڈا ٹاؤن کے مقام پر 15 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں دیگر کن علاقوں میں کتنی بارش ہوئی ؟ ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1.4 لاہور (کینٹ)
0.5 لمز یونیورسٹی (لاہور)
1.5 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
3 منصورہ،(لاہور)
1 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
1.3 جوہر ٹاون (لاہور)
1.3 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
7.2 یونیورسٹی آف فیصل آباد
15 واپڈا ٹاون ، فیصل آباد
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 بہاولنگر
0.01 بہاولپور ائرپورٹ
0.01 بہاولپور شہر
18 بھکر
0.01 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
0.01 ڈیرہ غازی خان شہر
12 فیصل آباد
4 حافظ آباد
0.01 اسلام آباد شہر
13.1 جھنگ
4.4 جوہر آباد
0.01 کامرہ ائر بیس
1 قصور
2 خانیوال
2 کوٹ ادو
1 لاہور شہر
2 لاہور ائر پورٹ
0.1 لیہ
1.2 ملتان ائر پورٹ
0.01 ملتان شیر
0.01 مری
1 نور پور تھل
3 اوکاڑہ
1 ساہیوال
12 سرگودھا ائر بیس
4 سرگودھا شہر
1 شور کوٹ ائر بیس
3 شیخوپورہ
3 ٹوبہ ٹیک سنگھ

 

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے