جپیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سےگزشتہ رات، بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔ کل کوئٹہ اور بعض ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی (ہمارے فیسبک پیج پر مطلع کیا گیا)۔ مالم جبہ ، ناران، کاغان اور چند دیگر پہاڑی مقامات پر ہلکی برفباری ہوئی۔
۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پٹّن کے مقام پر 20 ملی میٹر، کالام اور راولاکوٹ میں 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات سے حاصل دیگر شہروں میں بارش کی اب تک کی کل مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
– | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
3 | اٹک |
0.01 | بھکر |
0.01 | چکوال |
0.01 | گوجرنوالا |
0.01 | گجرات |
0.01 | حافظ آباد |
5.4 | اسلام آباد شہر |
2 | اسلام آٓباد ائر پورٹ |
4 | اسلام آباد گولڑہ |
5 | اسلام آباد سید پور |
0.01 | جھنگ |
1 | جوہر آباد |
3 | کامرہ ائر بیس |
0.01 | قصور |
0.01 | لاہور شہر |
0.01 | لاہور ائر پورٹ |
0.01 | لیہ |
0.01 | منگلا |
0.01 | میانوالی ائر بیس |
8 | مری |
0.01 | ناروال |
6 | راولپنڈی چکلالہ |
5 | راولپنڈی شمس آباد |
0.01 | ساہیوال |
4 | سرگودھا ائر بیس |
2 | سرگودھا شہر |
0.01 | سیالکوٹ ائر پورٹ |
1 | سیالکوٹ کینٹ |
0.01 | ٹوبہ ٹیک سنگھ |
بارش کی مقدار(mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
1 | استور |
3 | گڑھی دوپٹہ |
0.01 | گلگت |
4 | کوٹلی |
4 | مظفر آباد ائر پورٹ |
3 | مظفر آٓباد شہر |
19 | راولا کوٹ |
بارش کی مقدار(mm) | خیبر پختونخواہ |
0.01 | باچا خان ائر پورٹ |
4 | بالاکوٹ |
2 | چیراٹ |
7.1 | چترال |
18 | اپردیر |
4 | دروش |
13 | کاکول |
19 | کالام |
1 | کوہاٹ ائر بیس |
1 | لوئر دیر |
6 | مالم جبہ |
4 | میر کاخانی |
1 | پاراچنار |
20 | پٹّن |
0.01 | پشاور ائر بیس |
0.01 | پشاور شہر |
1 | رسالپور |
1 | سیدو شریف |
بارش کی مقدار(mm) | سندھ |
0.01 | جیکب آباد |
بارش کی مقدار(mm) | بلوچستان |
1 | کوئٹہ سمنگلی |
3 | ژوب |
ہمارےمقامی و علاقائی اسٹیشنز پر رات کو سب سے زیادہ بارش قصور میں کوٹ رادھا کشن کے مقام پر 18.5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر ہونے والی بارش کے ریکارڈ کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے:
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
6 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
7 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) |
2.2 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
6.5 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
2 | بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
0.5 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
2.3 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
6.7 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) |
12.4 | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
7 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
2.2 | واسع (حضرو) اٹک |
1.7 | پراتہ کلی , مہمند |
18.5 | کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
9 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |