تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 28 جنوری 2024 کو پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری

28 جنوری 2024 کو پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا،کشمیر،خیبر پختونخواہ میں اکثر مقامات بارش ہوئی۔ اسکے علاوہ خطہ پوٹھوہار میں چند ایک مقامات سے بوندا باندی کی بھی اطلاعات ملیں۔

ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں کہیں موسم سرما کی پہلی اور کہیں دوسری اچھی برفباری ہوئی ۔ ہمارے فیس بک پیج سے مسلسل آگاہ کیا جاتا  رہا۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں ہمارے ریکارڈ کے مطابق صبح 8 بجےتک سب سے زیادہ برف کالام میں10 انچ پڑی ، دیگر علاقوں کی تفصیل ذیل سے جانئیے۔

برف باری(انچ) شہر/ علاقہ
10 کالام
8 مالم جبہ
1 مری
1.5 استور
0.3 گوپس
0.5 بگروٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش دیر میں 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، دیگر شہروں میں بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
0.5 اسلام آباد شہر
0.1 اسلام آٓباد ائر پورٹ
0.2 جہلم
0.2 منگلا
0 میانوالی ائر بیس
3.5 مری
0.1 راولپنڈی چکلالہ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 استور
1 بگروٹ
6 گڑھی دوپٹہ
0.6 گوپس
2 کوٹلی
2 مظفر آباد ائر پورٹ
4.5 مظفر آٓباد شہر
10.2 راولا کوٹ
0.1 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
10 بالکوٹ
11.4 چترال
45 اپردیر
5.8 دروش
0.1 کاکول
21.7 کالام
19.8 کھار باجوڑ
0.01 کوہاٹ ائر بیس
7 لوئر دیر
19 مالم جبہ
9 میر کاخانی
28 پاراچنار
34 پتن
1 پشاور ائر بیس
17 سیدو شریف
4.2 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
2 کوئٹہ سمنگلی
0.2 کوئٹہ شاہ ماندہ

 

 

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے