ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ خطئہ پوٹھوہار کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سرد رہے۔سندھ میں بھی کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ سرد ہیں ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔آج پنجاب میں کم سے کم درجہ حرارت بسالی گاوں ،ضلع راولپنڈی میں منفی 2 ڈگری، کامرہ ائر بیس،اٹک میں منفی 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ ،سندھ کا کم سے کم درجہ حرارت موئنجوداڑو میں 1 ڈگری اور مٹھی میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ،گلگت بلتستان و کشمیر میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 9.8 اور گوپس میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا، خیبر پختونخواہ میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور پارا چنار میں منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ بلوچستان کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 9 ڈگری اور قلات میں منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی کا 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
ذیل کی فہرست سے اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے کے موسم کی متوقع صورتحال جانئیے۔
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ سندھ |
خوشگوار صاف موسم . رات ٹھنڈی | 26.6 | 7.0 | کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) |
خوشگوار صاف موسم | 23.5 | 16.5 | کراچی (سی ویو) |
صبح اوررات دھند، دن جزوی ابرآلود،ٹھنڈاموسم | 25.0 | 6.3 | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
دن دھوپ صاف خوشگوار موسم، رات ٹھنڈی | 25.0 | 5.0 | ٹنڈو جام |
دن دھوپ صاف خوشگوار موسم، رات ٹھنڈی | 25.0 | 5.0 | میرپور خاص |
صاف خوشگوار موسم۔ دن دھوپ رات ٹھنڈی | 25.0 | 2.0 | نوابشاہ |
صاف خوشگوار موسم۔ دن دھوپ رات ٹھنڈی | 24.5 | 3.0 | پڈعیدن (نوشہرو فیروز) |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 22.5 | 3.5 | سکّھر (ائیرپورٹ) |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 22.5 | 5.2 | روہڑی |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 20.5 | 3.0 | جیکب آباد |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 20.5 | 4.0 | لاڑکانہ |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 21.0 | 1.0 | موئنجو دڑو |
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی | 21.5 | 2.5 | سیتا روڈ (ضلع دادو) |
دن دھوپ ،موسم صاف، رات ٹھنڈی | 24.0 | 6.0 | بدین |
دن دھوپ،خوشگوار، موسم رات ٹھنڈی | 26.0 | 2.7 | چھور (عمرکوٹ) |
دن دھوپ،خوشگوار، موسم رات ٹھنڈی | 26.5 | 1.5 | مٹّھی (تھرپارکر) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | وفاقی دارالحکومت |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 17.5 | -1.2 | اسلام آباد (شہر) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 18.5 | 0.7 | اسلام آباد (ائیرپورٹ) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 18.0 | -2.0 | اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ پنجاب |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 17.8 | 0.3 | راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | – | – | راولپنڈی ( ویسٹریج 1) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 18.5 | -2.0 | بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 19.5 | 0.0 | چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی) |
دن دھوپ ، موسم خوشگوار ، رات سرد | 13.2 | 5.5 | مری |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 18.5 | -1.0 | چکوال (بھون) |
دن جزوی ابرآٓلود ٹھنڈا موسم،رات سرد | 18.0 | -1.9 | اٹک (کامرہ ائیربیس) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا، رات سرد،ٹھنڈا موسم | 7.0 | 1.9 | میانوالی (ائیربیس) |
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم | 9.5 | 4.5 | سیالکوٹ (شہر) |
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم | 9.9 | 2.8 | سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) |
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم | 9.4 | 2.2 | سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ) |
دن اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 8.3 | 3.9 | جہلم |
صبح اور رات دھند، رات سردد، دن جزوی ابرآلود | 11.8 | 3.3 | لاہور (ائیرپورٹ) |
صبح اور رات دھند، رات سردد، دن جزوی ابرآلود | 12.2 | 4.8 | لاہور (شہر) |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 9.5 | 3.5 | گوجرانوالہ (اروپ موڑ) |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 10.0 | 3.8 | فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ) |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 11.4 | 3.8 | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 10.0 | 3.9 | سرگودھا (ائیربیس) |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 6.5 | 3.3 | جوہرآباد |
صبح اور رات دھند، دن جزوی ابر آلود تھنڈا موسم | 7.5 | 2.4 | نورپورتھل |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 8.5 | 3.3 | ڈی جی خان |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 13.3 | 3.8 | ملتان (ائیرپورٹ) |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 13.5 | 3.5 | بہاولنگر |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 20.6 | 3.6 | بہاولپور (شہر) |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 21.2 | 2.6 | خانپور (رحیم یار خان) |
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی | 18.5 | – | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ خیبر پختونخواہ |
دن دھوپ، صاف ٹھنڈا موسم ، رات سرد | 19.0 | 2.0 | پشاور (ائیرپورٹ) |
دن دھوپ، صاف ٹھنڈا موسم ، رات سرد | 19.0 | -0.5 | پشاور (گالف کلب) |
دن جزوی ابر آلود ،ٹھندا موسم ، رات سرد | 20.2 | – | پرتہ کلے (ضلع مہمند) |
صبح دھند ، ٹھنڈا جزوری ابر آلود موسم | 8.5 | 2.0 | ڈی آئی خان (شہر) |
دن ٹھنڈا، جزوی ابر آلود موسم، رات انتہائی سرد | 16.0 | -3.5 | ایبٹ آباد (کاکول) |
دن ٹھنڈا، جزوی ابر آلود موسم، رات انتہائی سرد | 18.0 | -1.4 | بالاکوٹ |
دن ٹھنڈا، جزوی ابر آلود موسم، رات انتہائی سرد | 18.5 | -2.0 | سیدو شریف (مینگورہ) |
14.3 | -4.7 | چترال | |
17.0 | -3.5 | دیر | |
13.0 | -6.5 | پاراچنار | |
12.0 | -6.5 | کالام | |
9.0 | 1.0 | مالم جبّہ | |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | گلگت بلتستان / آزاد کشمیر |
14.5 | -7.0 | گلگت | |
9.0 | -8.0 | گوپس | |
8.1 | -9.8 | سکردو | |
6.5 | -7.0 | استور | |
15.8 | -1.6 | مظفّرآباد (ائیرپورٹ) | |
16.0 | -1.0 | مظفّرآباد (شہر) | |
15.5 | -2.0 | گڑھی دوپٹّہ | |
18.6 | 0.2 | کوٹلی | |
14.4 | -4.6 | راولاکوٹ | |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ بلوچستان |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا موسم ، رات شدید سرد | 17.0 | -3.5 | کوئٹہ (سمنگلی) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا موسم ، رات شدید سرد | 17.1 | -0.2 | کوئٹہ (بریوری) |
دن جزوی ابرآلود ٹھنڈا موسم ، رات شدید سرد | 16.0 | -6.5 | قلّات |
دن ٹھنڈا ابر آلود ، رات سرد | 20.5 | -0.5 | بارکھان |
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات شدید سرد | 20.5 | -1.0 | خضدار |
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات شدید سرد | 21.0 | 1.8 | پنجگور |
دن ٹھنڈا ابر آلود ، رات سرد | 21.0 | 2.0 | سبّی |
دن دھوپ صاف خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی | 25.5 | 3.5 | بیلا (لسبیلہ) |
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات شدید سرد | 23.0 | -1.5 | دالبندین |
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات شدید سرد | 21.5 | 2.0 | نوکنڈی |
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم | 25.5 | 7.5 | گوادر |
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم | 24.0 | 9.0 | پسنی |
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم | 25.0 | 9.5 | اورماڑا |
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم | 24.0 | 11.0 | جیوانی |
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات سرد | 25.5 | 6.0 | تربت |
دن ابرآلود سرد ہوادارموسم ، رات شدید سرد | 17.5 | -2.0 | ژوب |
دن ابرآلود سرد ہوادارموسم ، رات شدید سرد | 10.8 | -9.0 | زیارت |