تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جنوری2024 کو پاکستان ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

9 جنوری2024 کو پاکستان ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کا فضائی معیار انتہائی خراب رہا۔پاکستان میں سب سے زیادہ فضا ئی آلودگی لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب 339 ریکارڈ کی گئی اور پشاور میں 334 ریکارڈ کی گئی۔دیگر چندشہروں کی فضا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔  

عوام سے احتیاط کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ ماسک اور ائر پیوریفائر کا استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

ہوا کا معیار شہر
314 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
راولپنڈی(چکبیلی خان)
226 اسلام آباد (شہر)
235 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
210 لاہور( شہر)
216 لاہور(اپرمال )
339 لاہور(نزد امریکن قونصلیٹ)
سیالکوٹ
334 پشاور
174 کراچی
فیصل آباد
192 ملتان
298 گوجرنوالہ
94 ضلع مہمند
ایبٹ آباد
234 ہری پور
106 کوئٹہ *
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے