تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔

سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔

ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد  زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش اصغر مال کے مقام پر 1534 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔


گوجرانوالہ شہر میں 1309 ملی میٹر بارش سیٹلائٹ ٹاؤن کے مقام پر ریکارڈ کی گئی!

لاہور میں کینٹ کے مقام پر 1332 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔


جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے موسم کا حال نے 129 گرج چمک کے طوفان راولپنڈی/ اسلام آباد شہر کی حدود میں ریکارڈ کیے۔

۔ 

ضلع راولپنڈی میں واہ شہر901 اور بسالی گاؤں میں اس سال 906 ملی میٹر بارش ہوئی۔

ہمارے مقامی و علاقائی رین اسٹیشنز کی 2023 سالانہ بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1419 راولپنڈی: ویسٹریج 1
1534 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
1164 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
1509 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
1525 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
1114 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
1252 گلشن آباد،راولپنڈی
906 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
563 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
1102 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
1020 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
906 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1594 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
831 واسع (حضرو) اٹک
368 پرتہ کلے, مہمند
751 پن وال ،چکوال
1170 سمبریال،سیالکوٹ
1208 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
209 ظاہر پیر، رحیم یار خان
161 سیتا روڈ، دادو
1332 لاہور (کینٹ)
1238 لمز یونیورسٹی (لاہور)
1084 جوہر ٹاون (لاہور)
1544 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
196 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
672 بورےوالا
213 لاڑکانہ
703 ڈنڈو ئی, مردان
792 شہباز گڑھی مردان
1033 ٹوپی (صوابی)
270 یونیورسٹی آف فیصل آباد
443 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
901 ماڈل ٹاؤن، واہ
2024 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
1098 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
941 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
1177 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
1309 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
294 خاور، پنڈی گھیب، اٹک
888 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے