Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ترمیم شدہ پیشگوئی: دھند برقرار رہیگی۔ 90 فیصد ملک میں بادل

ترمیم شدہ پیشگوئی: دھند برقرار رہیگی۔ 90 فیصد ملک میں بادل

اپڈیٹ: اس وقت ملک کے 90 فیصد حصّوں میں مطلع ابر آلود ہے اور یہ سلسلہ تیزی سے مشرق کی سمت میں بڑھ رہا ہے۔ بلوچستان سے کشمیر تک بلند بادل موجود ہے۔

ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے تجزیے کے مطابق اس وقت بادل 10000 فٹ سے 25000 کی بلندی تک کہیں کہیں موجود ہیں۔

ترمیم شدہ پیشگوئی: دھند برقرار رہیگی۔ اگلے 72 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے میدانی کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہیگا۔ لہٰذا ملک کے زیادہ تر علاقوں میں ہوا کا معیار خراب رہیگا۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے