تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / نومبر 2023 ،پاکستان میں بارشوں کا تفصیلی جائزہ

نومبر 2023 ،پاکستان میں بارشوں کا تفصیلی جائزہ

 پاکستان میں نومبر سال کے خشک مہینوں  میں ہونے کے باوجود ملک میں  بارش کے کئی تاریخی ریکارڈ بنا گیا۔

۔  ۔   

کہیں شدید ترین ژالہ باری ہوئی،کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش۔پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہوئی۔

۔  ۔ 

وقت سے پہلے  شروع ہونے والی فضائی آلودگی کئی مقامات پر خطرناک بلندی پر جا پہنچی۔جس کے متعلق مسلسل آگاہ کیا جاتا رہا۔کہ یہ صحت کے لئیے شدید خطرہ ہے۔

    ۔   

 محکمئہ موسمیات کے مطابق ، ملک میں سب سے زیادہ بارش پسنی میں 94 ملی میٹر۔ راولپنڈی  میں چکلالہ کے مقام پر 83 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

۔  ۔ 

جبکہ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن کے مطابق سب سے زیادہ بارش  راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم 3 میں 105 ملی میٹر اور اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں 97 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔

۔ 

پاکستان کے دیگر شہروں میں نومبر میں کتنی بارش ہوئی اس کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
69 راولپنڈی: ویسٹریج 1
70 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
45 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
73 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
105 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
37 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
47 گلشن آباد،راولپنڈی
32 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
30 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
39 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
36 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
47 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
63 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
34 واسع (حضرو) اٹک
19 پرتہ کلے, مہمند
13 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
9 لاہور (کینٹ)
8 لمز یونیورسٹی (لاہور)
4 منصورہ،(لاہور)
5 جوہر ٹاون (لاہور)
59 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
8 لاڑکانہ
15 ڈنڈو ئی, مردان
10 شہباز گڑھی مردان
1 یونیورسٹی آف فیصل آباد
13 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
33 ماڈل ٹاؤن، واہ
97 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
35 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
57 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
15 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
23 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
23 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمئہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق نومبر میں  پاکستان کے مختلف مقامات پر ہونے والی  بارش کی فہرست

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
75 اٹک
0.1 بھکر
31 چکوال
1 ڈی-جی-خان
2 ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
2 فیصل آباد
83 چکلالہ راولپنڈی
71 شمس آباد راولپنڈی
44 اسلام آباد (شہر)
49 اسلام آباد ائیرپورٹ
14 سید پور اسلام آباد
46 گولڑہ ،اسلام آباد
22 گوجرانوالہ
9 گجرات
13 حافظ آباد
3 جھنگ
32 جوہرآباد
20 جہلم
20 قصور
47 کامرہ
6 لاہور ائیر پورٹ
13 لاہور شہر (برو)
33 منڈی بہاوالدین
47 میانوالی ائیر بیس
0.1 ملتان ایئرپورٹ
0.1 ملتان شہر
45 منگلہ
56 مری
17 نارو وال
16 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
14 رحیم یار خان
31 ساہیوال
0.4 شورکوٹ
12 سرگودھا ائیر بیس
12 سرگودھا شہر
25 سیالکوٹ کینٹ
9 سیالکوٹ ایئرپورٹ
0.2 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
6 استور
1.8 بونجی
47 ہجیرہ
1.3 بگروٹ
1.2 چلاس
46 گڑھی دوپٹہ
0.2 گلگت
3 گوپس
29 کوٹلی
34 مظفرآباد ایئرپورٹ
43 مظفرآباد شہر
19 راولا کوٹ
11.2 ہنزہ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
74 با لا کوٹ
5 بابوسر
9 بنوں
19 چیراٹ
14 چترال
18 ڈی-آئی-خان شہر
7 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
17 دیر
54 غلنئی
6 لنڈی کوتل
3 لوئر دیر
13 دروش
72 کاکول
64 کالام
9 کوہاٹ
76 ما لم جبہ
0.2 مردان
24 میر کا خانی
4 پارا چنار
15 پشاور ائیر بیس
12 پشاور شہر
1 پتن
13 رسالپور
49 سیدو شریف
11 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
0.3 بدین
0.2 دادو
6 دپلو
5 دوہلی
8 چھاچھرو
3 چھور
17 حیدرآباد
2 اسلام کوٹ
6 جیکب آباد
6 کراچی ایئرپورٹ
1 خیر پور
3 لاڑکانہ
8 مٹھی
19 نگرپارکر
1 شہید بینظیرآباد
1 پڈعیدن
7 روہڑی
1 سکھر
2 موئنجو داڑو
4 میر پور خاص
0.1 سانگھڑ
0.1 سکرنڈ
9 ٹنڈو جام
16 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
41 بارکھان
5 دالبندین
18 قلات
4 خضدار
11 لورالائی
0.3 نو کنڈی
2 اورماڑا
5 پنجگور
94 پسنی
17 کوئٹہ شیخ ماندہ
6 کوئٹہ سمنگلی
7 تربت
6 ژوب
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
ائیر پورٹ(ایم او ایس)
13 جناح ٹرمینل
گورنگی کریک
26 فیصل بیس
13 کورنگی 25
27 مسرور بیس

 

 

 

 

 

 

About amnausmani

Check Also

22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کے ہوا کے معیار کا گزشتہ ہفتے کی سموگ سے موازنہ

 گزشتہ روز پنجاب کے شمالی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے