تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 30نومبر2023 کو ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش

30نومبر2023 کو ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش

ملک کے شمالی علاقوں پہ ہوا کا ایک دباو موجود ہے جس کی وجہ سے بالائی پنجاب،خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں کہیں بوندا باندی،اور کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔

پہاڑی علاقوں سے ہلکی برف باری کی بھی اطلاعات ملیں۔

 ہمارے مقامی اور  علاقائی اسٹیشن میں اب تک سب سے زیادہ بارش قصور میں کوٹ رادھا کشن میں 5.4 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

۔    

محکمئہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام اور ناروال میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

مذید بارش کن شہروں میں ریکارڈ کی گئی تفصیل  ذیل کی فہرست سے جانیئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
0.5 راولپنڈی: ویسٹریج 1
3 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
2 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
0.1 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1 لاہور (کینٹ)
1 لاہور (جوہر ٹاؤن)
5.4 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
0.1 چکلالہ راولپنڈی
0.1 اسلام آباد ائیرپورٹ
0.1 جوہرآباد
0.1 قصور
0.1 کامرہ
0.1 لاہور ائیر پورٹ
1.5 لاہور شہر (برو)
0.1 میانوالی ائیر بیس
0.1 مری
5 نارو وال
0.1 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
0.1 استور
0.1 چلاس
1 گڑھی دوپٹہ
1 گوپس
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
3 با لا کوٹ
0.5 چترال
0.1 دروش
4 کاکول
5 کالام
4 ما لم جبہ
1 پشاور شہر
1 باچا خان ایئرپورٹ
1 پتن
1 سیدو شریف
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.2 دالبندین

 

 

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے