تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گذشتہ 48 گھنٹوں کی بارش پر رپورٹ

گذشتہ 48 گھنٹوں کی بارش پر رپورٹ

25 اور 26 نومبر 2023 کو ملک  کے جنوبی علاقوں میں  پیش گوئی کے مطابق مغربی ہوائیں داخل ہوئیں اور سمندری ہواوں کے ملاپ سے بلوچستان اور سندھ کے  مختلف علاقوں میں بارش ہوئی،

بلوچستان میں پسنی میں نومبر کی تاریخ کی سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ہوئی ۔ اس کے علاوہ گرج چمک اور ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔ ہمارے فیس بک صفحے سے بار بار بتایا جاتا رہا۔سندھ کے چندشہروں میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔ تھر پارکر سے  بجلی گرنے سے مویشی ہلاک ہونے اور مالی نقصانات کی اطلاعات بھی ملیں۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق ،سندھ اور  بلوچستان میں پچھلے 2 دن میں کہاں کتنی بارش ہوئی،ان کی تفصیل درج ذیل فہرست سے جانیئے۔

بارش کی مقدار(mm) سندھ
0.2 بدین
0.2 دادو
6 دپلو
5 دوہلی
8 چھاچھرو
3 چھور
17 حیدرآباد
2 اسلام کوٹ
6 کراچی ایئرپورٹ
1.1 خیر پور
8 مٹھی
19 نگرپارکر
1.3 شہید بینظیرآباد
1.2 پڈعیدن
1 سکھر
4 میر پور خاص
0.1 سکرنڈ
9 ٹنڈو جام
16 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.1 دالبندین
0.1 نو کنڈی
2 اورماڑا
5 پنجگور
94 پسنی
7 تربت
بارش کی مقدار(mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
5.5 ائیر پورٹ(ایم او ایس)
1.4 جناح ٹرمینل
8.4 گورنگی کریک
8 فیصل بیس
8 کورنگی 25
5 مسرور بیس
بارش کی مقدار(mm) شہر قائد کا موسم صفحہ کے اسٹیشن
7 ماڈل کالونی
10.2 ملیر جناح سکوئر
. سعود آباد
9 لانڈھی
9 برنس روڈ
26 کلفٹن بلاک 8
13 ڈی ایچ اے فیز2 اکسٹینشن
12 ڈی ایچ اے فیز 2
11 ڈی ایچ اے فیز 6
8 کلفٹن بیچ
7 سرجانی ٹاون سیکٹر 2
6 نارتھ کراچی
3.3 نارتھ ناظم آباد
3 پاپوش نگر
7.5 فیڈرل بی ایریا بلاک 2
4 اورنگی ٹاون
2.8 بلدیہ ٹاون
6.8 کیماڑی پورٹ
8 ہاکس بے
5 گلستان جوہر بلاک 5
6.5 گلزار ہجری
6.5 سرجانی ٹاون (صائمہ عربی ولاز)
5 سعدی ٹاون
7 جام تارا رشید (احسن آباد)
9 بحریہ ٹاون (میڈ وے کمرشل )
9 گلشن حدید
5 کاٹھور

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے