تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 7اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

7اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہےدرجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔ ملک میں اج سب سے زیادہ گرمی سسبی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت اور کالام میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
31.7 27.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.7 26.1 کراچی (سی ویو)
34.0 24.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 23.8 میرپور خاص
38.5 22.0 نوابشاہ
37.0 21.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.5 22.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.0 23.0 جیکب آباد
36.0 23.0 لاڑکانہ
36.5 21.5 موئنجو دڑو
36.5 21.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 25.0 بدین
34.4 23.7 چھور (عمرکوٹ)
35.0 23.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.0 15.9 اسلام آباد (شہر)
31.5 15.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
32.1 16.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.0 18.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
32.4 22.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
33.7 22.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
21.5 13.0 مری
34.0 16.5 چکوال (بھون)
34.1 18.8 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.8 19.3 سیالکوٹ (شہر)
34.2 22.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.2 22.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.5 19.9 جہلم
33.2 20.3 لاہور (ائیرپورٹ)
34.0 22.7 لاہور (شہر)
34.7 20.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
34.3 23.3 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
35.0 21.0 سرگودھا (ائیربیس)
34.1 21.0 جوہرآباد
34.5 19.5 نورپورتھل
36.5 21.0 ڈی جی خان
36.0 21.4 ملتان (ائیرپورٹ)
36.5 22.5 بہاولنگر
36.7 21.8 بہاولپور (شہر)
36.3 23.3 خانپور (رحیم یار خان)
34.1 23.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.0 20.0 پشاور (ائیرپورٹ)
32.5 16.6 پشاور (گالف کلب)
31.1 17.8 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
35.5 20.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.0 11.2 ایبٹ آباد (کاکول)
30.0 11.9 بالاکوٹ
30.0 11.0 سیدو شریف (مینگورہ)
26.2 9.0 چترال
29.0 8.5 دیر
20.5 7.0 پاراچنار
18.0 4.0 کالام
18.0 10.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
27.5 7.8 گلگت
21.0 7.5 گوپس
21.8 7.2 سکردو
18.5 6.3 استور
30.6 11.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
30.5 13.0 مظفّرآباد (شہر)
29.5 11.0 گڑھی دوپٹّہ
31.3 16.5 کوٹلی
24.0 8.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.5 11.5 کوئٹہ (سمنگلی)
25.8 13.5 کوئٹہ (بریوری)
24.0 9.0 قلّات
34.0 17.5 بارکھان
34.0 18.0 خضدار
31.5 19.0 پنجگور
42.0 23.0 سبّی
37.5 21.5 بیلا (لسبیلہ)
31.5 17.0 دالبندین
33.0 19.0 نوکنڈی
32.0 23.0 گوادر
32.0 24.0 پسنی
32.5 23.0 اورماڑا
30.5 23.5 جیوانی
39.0 23.5 تربت
31.5 14.0 ژوب
20.0 4.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے