Home / بارش پر رپورٹ / 3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقامات پر اور خیبر پختونخواہ و بلوچستان میں 1،2 علاقوں میں بارش ہوئی،جبکہ باقی پورے ملک کا موسم خشک رہا۔

محکمہ موسمیات سے حاصل اعداد  وشمار کے مطابق جن علاقوں میں بارش ہوئی ان کی تفصیل ذیل  کی فہرست سے دیکھئے

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
TR استور
1 بگروٹ
2 گلگت
TR گوپس
3 ہنزہ
4 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
TR لنڈی کوتل
2 پتن
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
TR زیارت

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے