تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / درجہ حرارت معمول پر۔۔

درجہ حرارت معمول پر۔۔

17ستمبر کو ملک میں اکثر مقامات پر بارش ہونے کی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت ستمبر کی معمول کی سطح پر آنے سے موسم خشگوار ہو گیا۔

ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت ستمبر کے معمول کی سطح سے 1 سے 2 ڈگری درجہ زیادہ ہیں۔

سندھ کے صحرائی علاقے میں بھی گرمی کا زور ٹوٹ گیا،لیکن  جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

آج سب سے زیادہ گرمی سبی مین پڑی جہاں درجہ حرارت41 درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ ہواجبکہ کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں9.2 درجہ سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت کتنے تھے ؟جاننے کے لئے ذیل کی فہرست دیکھئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.5 27.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.1 25.8 کراچی (سی ویو)
37.2 25.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.0 26.0 میرپور خاص
39.0 25.0 نوابشاہ
38.0 25.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.5 27.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
37.5 27.5 جیکب آباد
37.5 27.5 لاڑکانہ
38.0 26.0 موئنجو دڑو
37.0 25.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
34.3 24.0 بدین
36.5 23.0 چھور (عمرکوٹ)
36.5 24.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.0 21.8 اسلام آباد (شہر)
32.5 19.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
32.7 20.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.0 21.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
31.6 23.0 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
32.6 18.2 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
19.2 14.5 مری
33.0 21.5 چکوال (بھون)
33.6 20.6 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.3 24.7 سیالکوٹ (شہر)
33.5 25.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.4 26.2 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.5 22.8 جہلم
32.0 23.8 لاہور (ائیرپورٹ)
31.5 24.2 لاہور (شہر)
33.5 25.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
35.5 22.4 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
34.5 25.5 سرگودھا (ائیربیس)
36.1 25.0 جوہرآباد
35.5 25.0 نورپورتھل
36.0 26.0 ڈی جی خان
35.2 27.0 ملتان (ائیرپورٹ)
34.0 25.5 بہاولنگر
35.8 25.0 بہاولپور (شہر)
36.1 25.8 خانپور (رحیم یار خان)
35.7 25.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
34.0 24.0 پشاور (ائیرپورٹ)
33.6 22.5 پشاور (گالف کلب)
30.9 22.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
37.0 25.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.5 16.5 ایبٹ آباد (کاکول)
31.5 19.8 بالاکوٹ
31.0 20.0 سیدو شریف (مینگورہ)
31.0 18.4 چترال
29.5 18.0 دیر
26.0 12.0 پاراچنار
22.0 10.5 کالام
17.5 11.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.5 18.0 گلگت
27.0 15.5 گوپس
28.6 15.3 سکردو
25.3 14.1 استور
31.1 19.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
32.0 20.8 مظفّرآباد (شہر)
30.8 18.4 گڑھی دوپٹّہ
30.8 19.9 کوٹلی
24.2 13.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.5 14.5 کوئٹہ (سمنگلی)
32.8 17.5 کوئٹہ (بریوری)
28.0 12.0 قلّات
31.5 21.0 بارکھان
32.5 20.0 خضدار
36.0 20.5 پنجگور
41.0 28.0 سبّی
39.5 24.5 بیلا (لسبیلہ)
37.0 20.0 دالبندین
37.0 25.0 نوکنڈی
31.5 25.0 گوادر
32.0 24.0 پسنی
32.5 23.5 اورماڑا
30.5 23.5 جیوانی
37.0 23.5 تربت
32.5 20.5 ژوب
23.8 9.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے