تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 15ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

15ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے بیشتر علاقے  گرمی اور شدیدحبس کی لپیٹ میں ہیں۔

  گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں بیشتر  علاقوں کا  موسم خشک رہا تاہم شمالی پنجاب(لاہور۔ناروال،سیالکوٹ، تلہ گنک سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی) ، آزاد کشمیر  اور خیبر  پختونخواہ ے چند شہروں میں بارش ہوئی جس سے ین علاقوں کے درجہ حرارت میں معمولی کمی آئی مگر حبس کی شدت برقرار ہے۔

                        

 

 

محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعداد و شمارکی تفصیل درج ذیل فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
6.6 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
7 لاہور (کینٹ)
4 لاہور (جوہر ٹاؤن)
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
1 نارو وال
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
TR بندی عباس پور
TR دھولی(دولی)

About amnausmani

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے