Home / بارش پر رپورٹ / 11ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

11ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے اکثر علاقے  گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں۔

 بیشتر  علاقوں کا  موسم خشک رہا تاہم پنجاب اور آزاد کشمیر کے چند شہروں میں بارش ہوئی مگر ان علاقوں میں بھی حبس کی شدت برقرار ہے۔ 

محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعداد و شمار، درج ذیل فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1.7 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
2.3 سمبریال،سیالکوٹ
بارش کی مقدار (mm) ہمارے موسمی اسٹیشن
4 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
1 چکلالہ راولپنڈی
4 شمس آباد راولپنڈی
3 مری
4 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
1 برنلہ(برنالہ)
TR شیسپر گلیشئیر (ہنزہ)

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے