تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں آندھی رفتار86کلو میٹر فی گھنٹہ

اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں آندھی رفتار86کلو میٹر فی گھنٹہ

بارش اور طوفان پر رپورٹ:

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ہمارے موسمی 2اسٹیشن میانہ تھب زون 5 اسلام آباد پر 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس مقام پر 45 منٹ آندھی چلی جس میں ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 86 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

راولپنڈی/ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اچھی بارش رپورٹ ہوئی۔اسلام آباد کے سیکٹر آئی 14 کے مقام پر ہماری رین گیج پر 41 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پنڈی شہر میں میں سب سے زیادہ بارش ویسٹرج کے مقام پر 33 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح سیالکوٹ اور لاہور میں بھی اچھی بارش رپورٹ ہوئی۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 21 ملی میٹر لاہور ایئرپورٹ پر 6 اور جلال پور جٹاں گجرات پر 5 ملی میٹر.

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش برنالہ ازاد کشمیر میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سےموصول بارش اور ہوا کی رفتار کے اعداد و شمار درج ذیل فہرست سے جانئے 

زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
60(ESE) 33 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53(ESE) 1.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
59(E) 31.7 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
86(E) 45 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
3 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
56.5(E) 7.2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
30(ENE) 14.4 سیکٹر F-11/2(اسلام آباد)
42(NNW) 33.8 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
50(NNE) 7.9 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
21 سمبریال،سیالکوٹ
56(NE) 12 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
1.5 لاہور (کینٹ)
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہمارے موسمی اسٹیشن
20 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
41 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب ،محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR اٹک
20 چکلالہ راولپنڈی
8 کچہری راولپنڈی
30 شمس آباد راولپنڈی
20 اسلام آباد (شہر)
61(NE) . اسلام آباد ائیرپورٹ
6 سید پور اسلام آباد
13 گولڑہ ،اسلام آباد
1 گوجرانوالہ
5 گجرات
TR جہلم
TR قصور
6 لاہور ائیر پورٹ
TR لاہور شہر (برو)
TR لیہ
1 منگلہ
12 سیالکوٹ کینٹ
21 سیالکوٹ ایئرپورٹ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
36 برنلہ(برنالہ)
18 ہجیرہ
TR شیسپر گلیشئیر (ہنزہ)

About amnausmani

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے