Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 4 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

4 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک میں مو سم گرم اور خشک رہا۔

جبکہ بعد از دوپہر  شمالی علاقہ جات کے علاوہ ، خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے سے موسم میں قدرےخو شگوار ہو گیا۔ 

سب سے زیادہ گرمی سبی مین پڑی جہان درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ اور کم سے کم استور میں 8.6 درجہ ریکارڈ ہوا۔

 اپنے شہروں کے درجہ حرارت ذیل کے چارٹ سے دیکھئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
29.2 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.8 25.3 کراچی (سی ویو)
33.5 24.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
33.2 24.5 میرپور خاص
37.5 23.5 نوابشاہ
38.5 23.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.5 24.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 25.0 جیکب آباد
37.5 24.0 لاڑکانہ
37.5 23.5 موئنجو دڑو
37.5 22.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
32.5 24.5 بدین
33.5 23.7 چھور (عمرکوٹ)
35.0 22.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
35.2 23.0 اسلام آباد (شہر)
35.5 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
36.6 22.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
35.8 24.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
36.5 23.7 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
36.9 26.9 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.5 15.5 مری
36.0 23.5 چکوال (بھون)
36.9 23.8 چکوال شہر (پنوال روڈ)
35.4 25.7 سیالکوٹ (شہر)
35.7 27.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
34.8 27.2 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
36.0 25.2 جہلم
35.5 24.7 لاہور (ائیرپورٹ)
36.0 27.3 لاہور (شہر)
36.5 24.1 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
35.2 25.0 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
37.5 24.5 سرگودھا (ائیربیس)
38.5 24.5 جوہرآباد
38.5 23.5 نورپورتھل
36.6 24.0 ڈی جی خان
35.2 25.2 ملتان (ائیرپورٹ)
37.0 25.5 بہاولنگر
36.5 24.5 بہاولپور (شہر)
36.4 23.4 خانپور (رحیم یار خان)
34.3 23.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
37.0 21.5 پشاور (ائیرپورٹ)
36.0 21.0 پشاور (گالف کلب)
33.8 22.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
39.0 26.0 ڈی آئی خان (شہر)
30.0 16.5 ایبٹ آباد (کاکول)
33.0 17.4 بالاکوٹ
35.6 17.7 صوابی (ٹوپی)
32.5 18.0 سیدو شریف (مینگورہ)
31.5 15.0 چترال
30.0 15.0 دیر
26.5 9.5 پاراچنار
22.5 9.0 کالام
19.0 11.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.5 12.5 گلگت
25.5 14.0 گوپس
24.6 9.3 سکردو
24.0 8.6 استور
34.2 17.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 18.9 مظفّرآباد (شہر)
33.0 17.5 گڑھی دوپٹّہ
35.1 23.0 کوٹلی
28.0 15.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.5 14.5 کوئٹہ (سمنگلی)
33.1 17.3 کوئٹہ (بریوری)
30.0 11.0 قلّات
33.5 20.0 بارکھان
34.5 20.0 خضدار
36.0 20.0 پنجگور
40.0 27.0 سبّی
36.2 21.5 بیلا (لسبیلہ)
37.5 23.5 دالبندین
38.5 24.0 نوکنڈی
30.5 24.5 گوادر
30.0 23.0 پسنی
30.0 22.5 اورماڑا
29.0 22.5 جیوانی
36.5 23.5 تربت
35.0 20.5 ژوب
25.8 8.8 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے