تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 4 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

4 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں چند  مقامات سے بارش کی اطلاعات ملیں۔

جبکہ  باقی پورے ملک میں موسم دن بھر گرم اور مرطوب رہا،

مگر بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ،خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے  موسم قدرے بہتر ہو گیا۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران جن علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ان کی تفصیل درج ذیل چارٹ سے  ظاہر ہے۔

بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
1 استور
1 بگروٹ
1 ہنزہ
4 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
4 ما لم جبہ
2 تخت خیبر

About amnausmani

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے