تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے اگست 2023 کی بارش پر ماہانہ رپورٹ

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے اگست 2023 کی بارش پر ماہانہ رپورٹ

ہمارےمقامی اور موسمی اسٹیشن گیجزسے حاصل کئے گئے ریکارڈ کے مطابق:

سب سے زیادہ بارش 

زاراج(DHA2)اسلام آباد سے325.4mm رپورٹ ہوئی،
جبکہ

فیصل آباد میں اگست کی معمول سے انتہائی کم 17.8mm بارش رپورٹ ہوئی۔

اپنے علاقے کی بارش جاننے کے لیے زیل کے چارٹ کو پڑھئیے

بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
275.8 راولپنڈی: ویسٹریج 1
205 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
213.3 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
157.3 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
193.5 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
145.8 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
213 گلشن آباد،راولپنڈی
134 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
68.7 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
260.5 چک شہزاد،اسلام آباد
218 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
293.2 بنی گالہ ،اسلام آباد
325.4 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
164.5 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
139.8 سیکٹر F-11/2(اسلام آباد)
214.8 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
93 NUST نسٹ۔ (اسلام آباد)
164.2 سیکٹر G -15/2،اسلام آباد
157 شاہ اللہ دتہ اسلام آباد
239 نیول اینکرج اسلام آباد
142 سیکٹر G -8/2اسلام آباد
148.3 واسع (حضرو) اٹک
0.76 پراتہ کلی, مہمند
52.4 پن وال ،چکوال
135.1 سمبریال،سیالکوٹ
115.8 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
0 ظاہر پیر، رحیم یار خان
0 سیتا روڈ، دادو
173.9 لاہور (کینٹ)
33.2 لاہور (جوہر ٹاؤن)
133.5 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
0.25 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
68.6 بورےوالا
0.75 ڈنڈاؤ, مردان
156.5 شہباز گڑھی مردان
136.4 صوابی
17.8 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
بارش کی مقدار (mm) ہمارے موسمی اسٹیشن
187 ماڈل ٹاؤن، واہ
224 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
295 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
98 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
227 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
218 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
0 خاور، پنڈی گھیب، اٹک
73 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے