تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 31 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

31 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

31 اگست کو ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا،درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

نوکنڈی اور دالبندین ملک کے گرم ترین مقام رہے،جہاں دررجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ رہا۔

اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے شہروں کے درجہ حرارت جاننے کے لئے، ذیل کے چارٹ کو دیکھیئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
31.0 25.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 25.0 کراچی (سی ویو)
34.0 24.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 24.0 میرپور خاص
37.5 24.0 نوابشاہ
37.0 25.7 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.5 26.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
37.0 26.5 جیکب آباد
37.5 25.5 لاڑکانہ
37.5 25.0 موئنجو دڑو
37.0 24.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.0 24.5 بدین
35.2 23.2 چھور (عمرکوٹ)
36.0 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
35.2 22.0 اسلام آباد (شہر)
35.7 22.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
34.5 22.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
35.5 24.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
36.6 24.6 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
37.8 24.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
22.3 14.5 مری
35.5 22.5 چکوال
35.8 25.8 سیالکوٹ (کینٹ)
35.4 26.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
36.2 25.1 جہلم
35.7 25.7 لاہور (ائیرپورٹ)
36.0 27.7 لاہور (شہر)
37.1 26.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
37.5 26.5 سرگودھا (ائیربیس)
38.6 26.0 جوہرآباد
39.0 25.5 نورپورتھل
37.4 25.5 ڈی جی خان
36.3 27.3 ملتان (ائیرپورٹ)
38.5 27.0 بہاولنگر
37.8 25.7 بہاولپور (شہر)
37.0 25.0 خانپور (رحیم یار خان)
29.8 25.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
35.5 25.5 پشاور (ائیرپورٹ)
35.5 24.0 پشاور (گالف کلب)
33.4 23.1 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
40.0 26.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.5 17.0 ایبٹ آباد (کاکول)
32.5 18.9 بالاکوٹ
32.5 19.5 سیدو شریف (مینگورہ)
34.7 14.9 چترال
30.0 16.0 دیر
29.0 11.0 پاراچنار
24.0 7.5 کالام
19.5 11.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
36.0 12.5 گلگت
30.0 11.5 گوپس
30.6 10.2 سکردو
27.5 9.2 استور
33.9 19.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 20.5 مظفّرآباد (شہر)
32.5 18.5 گڑھی دوپٹّہ
34.8 22.0 کوٹلی
27.0 15.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
33.5 15.0 کوئٹہ (سمنگلی)
33.5 16.9 کوئٹہ (بریوری)
30.5 11.0 قلّات
33.5 19.0 بارکھان
34.0 19.5 خضدار
34.5 21.5 پنجگور
40.5 28.0 سبّی
36.2 21.5 بیلا (لسبیلہ)
43.0 27.0 دالبندین
43.0 27.0 نوکنڈی
31.0 23.5 گوادر
30.5 23.5 پسنی
30.5 22.0 اورماڑا
29.5 23.0 جیوانی
35.5 23.5 تربت
36.0 20.5 ژوب
26.0 6.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے