تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 24اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

24اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

24اگست کو مشرق سے آنے والی مون سون ہواوں اور مغربی ہواوں کے نتیجے میں ملک کے شمالی حصوں یعنی شمالی پنجاب،خیبر پختونخواہ اور کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش ہوئی،


جس سے ان علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیااور درجہ حرارت بھی معمول پر آ گئے۔

مختلف شہروں سے موصول بارش کی مقدار زیل ہے

 بارش کی مقدار مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
36 ماڈل ٹاؤن، واہ
20.8 بنی گالہ
14.2 چک شہزاد
14.5 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
18 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
20 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
35 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
2.7 راولپنڈی: ویسٹریج 1
21.3 بحریہ ٹاؤن فیز 2
5.3 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)
6.4 سیکٹر 4/E-11 اسلام آباد
3.5 چکلالہ سکیم 3
8.4 بحریہ ٹاؤن فیز 8
52 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
15.2 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
2.7 ویسٹرج راولپنڈی
13.6 اسلام آباد: میانہ تھب (زون 5)
28.1 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
4.2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1.5 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
8.3 سیکٹر G -15/2
25 نیول اینکرج اسلام آباد
0.51 واسع (حضرو) اٹک
0.25 پن وال ،چکوال
23.1 ڈنڈاؤ, مردان
5 صوابی
6.1 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
3 اٹک
22 چکلالہ راولپنڈی
37 شمس آباد راولپنڈی
17 اسلام آباد (شہر)
16 اسلام آباد ائیرپورٹ
37 سید پور اسلام آباد
23 گولڑہ ،اسلام آباد
1 جہلم
20 منگلہ
4 مری
TR سیالکوٹ کینٹ
33 برنلہ(برنالہ)
8 بندی عباس پور
11 بگروٹ
2 چلاس
23 چھاتر کلاص۔(چاتھار کلاس)
11 دھولی(دولی)
4 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
7 ہرمن(ہرمان)
13 کوٹلی
8 مظفرآباد ایئرپورٹ
7 مظفرآباد شہر
1 راولا کوٹ
TR سکردو
16 با لا کوٹ
2 بنوں
8 بونیر
1 چیراٹ
1 چترال
10 دیر
8 لوئر دیر
8 کاکول
2 ما لم جبہ
18 سیدو شریف

About amnausmani

Check Also

30 اکتوبر 2024 :میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک میں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے سلسلے سے تیز ہواؤں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے