Home / بارش پر رپورٹ / 22اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

22اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور مرطوب رہے،

ہوا کی کمی کی وجہ سے محسوس کئے جانے ولے درجہ حرارت بعض شہروں میں 60 تک بھی محسوس کئے گئے، 

ملک کے طول و ارض سے بارش صرف چند مقامات سے رپورٹ ہوئی،

جن مقامات سے بارش رپورٹ ہوئی ان کی تفصیل زیل ہے۔

مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
22 لوئر دیر
7 ما لم جبہ
4 میر خانی(میر کا خانی)

About amnausmani

Check Also

21 اگست 2026 : خیبر پختونخوا، اور شمالی پنجاب سمیت جڑواں شہروں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 40 سے 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

خیبر پختونخوا، اور شمالی پنجاب سمیت جڑواں شہروں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے