تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 19اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

19اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

19 اگست کوملک کے مختلف علاقوں سے بارش کی قلیل مقدار  رپورٹ ہو ئی۔

ہوا مین نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے سبب حبس کی شدت زیادہ محسوس کی گئی،

ملک کے طول و ارض سے بارش کی درج زیل مقدار ریکارڈ ہوئی۔

بارش کی کل مقدار مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
30 چک شہزاد
0.5 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
0.7 سمبریال،سیالکوٹ
26.2 لاہور (کینٹ)
1.5 لاہور (جوہر ٹاؤن)
5.9 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
بارش کی کل مقدار محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR فیصل آباد
TR لاہور شہر (برو)
TR مری
4 نارو وال
4 سیالکوٹ کینٹ
11 بندی عباس پور
4 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
17 مظفرآباد ایئرپورٹ
22 مظفرآباد شہر
12 چیراٹ
TR باچا خان ایئرپورٹ

About amnausmani

Check Also

1 نومبر 2024 : اکتوبر 2024 میں معمول سے کم بارشیں۔ خانپور میں 86.4 ملی میٹر اور غوری ٹاون اسلام آباد میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

اکتوبر 2024 میں پاکستان میں معمول سے کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔ خشک موسم کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے