تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 11 جنوری 2023: اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع سردی، بارش اور برفباری کی صورتحال اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

11 جنوری 2023: اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع سردی، بارش اور برفباری کی صورتحال اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ متوقع۔ بالخصوص بلوچستان میں انتہائی سرد سائبیرین ہواؤں کا راج رہیگا جس کے سبب ساحلی علاقوں کے علاوہ صوبے کے تقریباً تمام حصّوں میں درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گرنے کی توقع ہے، جبکہ شمالی بلوچستان بشمول کوئٹہ، زیارت، قلّات اور ملحقہ علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 18 سے منفی 15 تک گر سکتے ہیں۔ 

بالائی پنجاب اور مغربی خیبر پختونخواہ میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہیگا، جبکہ وسطی ایشیا سے سرد ہواؤں کی آمد کے سبب برفباری کی سطح 2000 سے 3000 فٹ تک گر سکتی ہے! 

گزشتہ روز اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی پیشگوئی درج ذیل فہرست میں جانیں: 

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
تیز، سرد ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی
26.8 14.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
23.0 18.8 کراچی (سی ویو)
24.6 13.9 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
تیز، سرد ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی 28.2 12.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 29.0 10.5 میرپور خاص
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 28.5 9.8 نوابشاہ
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 26.0 8.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 23.5 6.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 20.5 7.0 جیکب آباد
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 21.0 8.0 لاڑکانہ
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 22.0 6.5 موئنجو دڑو
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 22.5 7.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 27.8 11.5 بدین
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 28.4 8.7 چھور (عمرکوٹ)
تیز، سرد ہوائیں/ سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 28.5 7.0 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
ٹھنڈی بارش / گیلی برف پڑنے کا امکان / شدید سرد
11.0 8.0 اسلام آباد (شہر)
10.3 7.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
12.6 9.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
ٹھنڈی بارش / گیلی برف پڑنے کا امکان / شدید سرد
11.5 9.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
12.3 8.0 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
12.4 8.1 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
شدید برفباری / سرد 4.2 -2.3 مری
ٹھنڈی بارش / شدید سرد 12.0 7.0 چکوال
ٹھنڈی بارش / شدید سرد 12.8 8.0 اٹک
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ
12.3 8.4 سیالکوٹ (کینٹ)
12.0 9.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 10.5 7.0 جہلم
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 12.2 6.4 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ
11.9 6.8 لاہور (ائیرپورٹ)
13.5 7.5 لاہور (شہر)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 14.8 6.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 14.0 6.0 سرگودھا (ائیربیس)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 13.2 6.0 جوہرآباد (خوشاب)
ہلکی بارش / سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 14.0 6.0 نورپورتھل
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 22.4 7.0 ڈی جی خان
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 20.2 6.3 ملتان (ائیرپورٹ)
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 20.0 5.5 بہاولنگر
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 21.5 4.8 بہاولپور (شہر)
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 22.5 6.4 خانپور (رحیم یار خان)
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 23.5 6.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
ٹھنڈی بارش / شدید سرد
11.5 7.5 پشاور (ائیرپورٹ)
10.5 7.5 پشاور (گالف کلب)
ٹھنڈی بارش / شدید سرد 11.5 8.3 تخت باہی (مردان)
سرد ہوائیں / ٹھنڈی بارش / شدید سرد 11.0 4.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
انتہائی سرد ہوائیں/ شدید ٹھنڈ 16.5 6.5 ڈی آئی خان (شہر)
بارش اور ہلکی برفباری / شدید سرد 7.0 2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
ٹھنڈی بارش / شدید سرد 9.5 3.8 بالاکوٹ
ٹھنڈی بارش / شدید سرد 6.0 2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
برفباری / سرد ہوائیں / شدید سرد 4.4 1.9 چترال
برفباری / شدید سرد 4.3 -2.0 دیر
ٹھنڈی بارش اور کچھ برفباری / شدید سرد 6.5 2.5 تیمرگرہ (لوئر دیر)
برفباری / انتہائی سرد ہوائیں / شدید سرد 2.3 -4.5 پاراچنار
شدید برفباری / شدید سرد -2.0 -5.0 کالام
شدید برفباری / شدید سرد -0.5 -5.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
ٹھنڈی بارش / برفباری / شدید سرد 6.0 1.7 گلگت
شدید برفباری / شدید سرد -1.0 -7.0 گوپس
شدید برفباری / شدید سرد 0.2 -4.4 سکردو
شدید برفباری / شدید سرد -0.5 -5.0 استور
ٹھنڈی بارش / ہلکی پھلکی برفباری / شدید سرد
10.2 3.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
10.0 4.4 مظفّرآباد (شہر)
ٹھنڈی بارش / ہلکی پھلکی برفباری / شدید سرد 10.2 3.8 گڑھی دوپٹّہ
تیز، ٹھنڈی بارش / شدید سرد 10.8 6.1 کوٹلی
گیلی برف/ برفباری / شدید سرد 5.0 -1.0 راولاکوٹ
تیز بارش / برفباری / شدید سرد 7.8 0.3 دھلّی (باغ)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد
7.5 -4.5 کوئٹہ (سمنگلی)
8.0 -3.3 کوئٹہ (بریوری)
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد 5.0 -6.0 قلّات
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد 15.0 3.0 بارکھان
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد 14.5 3.0 خضدار
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد 12.0 5.5 پنجگور
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / شدید سرد 23.0 6.0 سبّی
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 28.5 10.5 بیلا (لسبیلہ)
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / ریت کا طوفان / شدید سرد 13.5 1.0 دالبندین
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / ریت کا طوفان / شدید سرد 8.5 1.0 نوکنڈی
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 26.5 11.5 گوادر
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 26.5 12.0 پسنی
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / ریت کا طوفان / شدید سرد 24.5 9.5 اورماڑا
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 24.5 14.0 جیوانی
انتہائی سرد، تیز ہوائیں / ریت کا طوفان / شدید سرد 24.0 10.5 تربت
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 13.0 0.5 ژوب
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 0.5 -9.5 زیارت
تیز، سرد ہوائیں / سردی کی شدّت میں نمایاں اضافہ 17.5 1.5 موسیٰ خیل بازار

About Taha Amerjee

Check Also

22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کے ہوا کے معیار کا گزشتہ ہفتے کی سموگ سے موازنہ

 گزشتہ روز پنجاب کے شمالی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے