سردی کی لہر کے دوران متوقع کم سے کم درجہ حرارت
(ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:
پاراچنار، کالام اور زیارت: منفی 18 سے منفی 15
کوئٹہ اور قلّات: منفی 15 سے منفی 12
دالبندین اور نوکنڈی: منفی 13 سے منفی 10
چترال اور دیر: منفی 10 سے منفی 8
سبّی اور خضدار: منفی 6 سے منفی 3
تربت: 1 سے 4
اسلام آباد، اٹک، پشاور، کوہاٹ، مظفّرآباد، مینگورہ اور
بالاکوٹ: منفی 5 سے منفی 3
راولپنڈی، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، ڈی آئی خان،
ڈی جی خان، ملتان اور بہاولپور: منفی 4 سے منفی 2
مری اور ژوب: منفی 10 سے منفی 7
لاہور اور سیالکوٹ: منفی 3 سے 0
گوجرانوالہ اور ساہیوال: منفی 4 سے منفی 1
ایبٹ آباد اور چکوال: منفی 7 سے منفی 5
سکّھر: منفی 1 سے 1
جیکب آباد، لاڑکانہ، دادو، نوابشاہ اور مٹّھی: منفی 3
سے منفی 1
کراچی اور گوادر: 4 سے 7
حیدرآباد اور میرپور خاص: 1 سے 4