رواں سال کا پہلا مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت بلوچستان کے راستے بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے زیرِ اثر پاکستان کے اکثر بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور 5500 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
آج مشرقی پنجاب میں شدید دھند کے باعث کئی شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکے۔ اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال درج ذیل فہرست میں جانیں:
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ سندھ |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ
|
24.5 | 9.5 | کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) |
23.9 | 14.5 | کراچی (سی ویو) | |
22.6 | 7.2 | کراچی (بحریہ ٹاؤن) | |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ | 21.8 | 7.5 | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ | 23.0 | 4.5 | میرپور خاص |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں | 21.5 | 4.0 | نوابشاہ |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں | 19.5 | 4.0 | پڈعیدن (نوشہرو فیروز) |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں | 20.5 | 3.5 | سکّھر (ائیرپورٹ) |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 19.5 | 4.5 | جیکب آباد |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 19.0 | 4.0 | لاڑکانہ |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 21.0 | 2.0 | موئنجو دڑو |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 21.4 | 3.3 | سیتا روڈ (ضلع دادو) |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ | 22.0 | 5.0 | بدین |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ | 24.8 | 0.5 | چھور (عمرکوٹ) |
مطلع زیادہ تر صاف / نمی والی ہوائیں / درجہ حرارت میں اضافہ | 25.0 | 0.0 | مٹّھی (تھرپارکر) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | وفاقی دارلحکومت |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
|
15.2 | -0.3 | اسلام آباد (شہر) |
15.5 | -1.1 | اسلام آباد (ائیرپورٹ) | |
14.1 | -0.5 | اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) | |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ پنجاب |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
|
14.8 | 1.3 | راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
14.3 | 0.1 | راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8) | |
14.8 | -1.4 | بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 6.0 | -1.2 | مری |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 16.0 | -4.6 | چکوال |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 14.3 | -1.0 | اٹک |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان
|
8.4 | 4.0 | سیالکوٹ (کینٹ) |
9.0 | 5.2 | سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) | |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 9.0 | 3.8 | جہلم |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 8.7 | 3.3 | گوجرانوالہ (اروپ موڑ) |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان
|
9.8 | 3.8 | لاہور (ائیرپورٹ) |
10.8 | 5.2 | لاہور (شہر) | |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 9.2 | 2.3 | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 9.5 | 1.5 | سرگودھا (ائیربیس) |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 8.3 | 2.5 | جوہرآباد (خوشاب) |
جزوی ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 9.5 | 0.7 | نورپورتھل |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 18.2 | 1.4 | ڈی جی خان |
تیز ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان | 11.7 | 5.6 | فورٹ منرو |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 14.5 | 3.5 | ملتان (ایئرپورٹ) |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 9.5 | 4.5 | بہاولنگر |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 18.1 | 1.3 | بہاولپور (شہر) |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 20.4 | 2.8 | خانپور (رحیم یار خان) |
مطلع زیادہ تر صاف / ہوائیں / سرد | 20.6 | 2.1 | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ خیبر پختونخواہ |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
|
14.5 | 3.5 | پشاور (ائیرپورٹ) |
14.0 | 0.4 | پشاور (گالف کلب) | |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 13.5 | 2.3 | تخت باہی (مردان) |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 17.5 | 1.1 | پرتہ کلے (ضلع مہمند) |
جزوی ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 13.0 | 1.0 | ڈی آئی خان (شہر) |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 10.5 | -3.5 | ایبٹ آباد (کاکول) |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 11.5 | -1.5 | بالاکوٹ |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 10.0 | -2.0 | سیدو شریف (مینگورہ) |
زیادہ تر ابر آلود / بارش اور کچھ برفباری کا امکان | 10.7 | 1.4 | چترال |
زیادہ تر ابر آلود / بارش اور کچھ برفباری کا امکان | 7.5 | -2.5 | دیر |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 9.0 | -2.0 | تیمرگرہ (لوئر دیر) |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 10.0 | -7.0 | پاراچنار |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 5.5 | -6.5 | کالام |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 5.0 | -1.5 | مالم جبّہ |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | گلگت بلتستان / آزاد کشمیر |
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان | 5.5 | -7.0 | گلگت |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 0.0 | -11.0 | گوپس |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | -1.4 | -15.6 | سکردو |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | -3.0 | -11.5 | استور |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
|
12.6 | 0.6 | مظفّرآباد (ائیرپورٹ) |
12.5 | 1.0 | مظفّرآباد (شہر) | |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 14.5 | 0.4 | گڑھی دوپٹّہ |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 14.0 | 1.0 | کوٹلی |
زیادہ تر ابر آلود / بارش اور ہلکی برفباری کا امکان | 10.0 | -5.0 | راولاکوٹ |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 11.5 | 0.8 | دھلّی (باغ) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ بلوچستان |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہواؤں اور بارش کا امکان
|
14.0 | -0.1 | کوئٹہ (سمنگلی) |
14.5 | 3.3 | کوئٹہ (بریوری) | |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہواؤں اور بارش کا امکان | 12.0 | -4.0 | قلّات |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہواؤں اور بارش کا امکان | 17.0 | -0.5 | بارکھان |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہواؤں اور بارش کا امکان | 16.5 | -4.5 | خضدار |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہواؤں اور بارش کا امکان | 17.0 | -1.5 | پنجگور |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 19.0 | 2.5 | سبّی |
مطلع زیادہ تر صاف / تیز ہوائیں | 23.5 | 2.5 | بیلا (لسبیلہ) |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہوائیں اور ہلکی بارش کا امکان | 20.0 | -1.0 | دالبندین |
زیادہ تر ابر آلود / تیز ہوائیں اور ہلکی بارش کا امکان | 20.0 | 3.0 | نوکنڈی |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 23.0 | 7.0 | گوادر |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 24.0 | 8.0 | پسنی |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 23.0 | 5.5 | اورماڑا |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 24.5 | 8.5 | جیوانی |
جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں | 24.0 | 8.0 | تربت |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 13.0 | -2.0 | ژوب |
زیادہ تر ابر آلود / برفباری کا امکان | 7.5 | -3.5 | زیارت |
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان | 18.1 | -4.1 | موسیٰ خیل بازار |