Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 18 دسمبر 2020 – ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

18 دسمبر 2020 – ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

18 دسمبر 2020 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔

بریکٹ میں دسمبر کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔

ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

🌡اسلام آباد (بنی گالا) منفی 1.1 اور 16.4
🌡اسلام آباد زون 5 (میانہ تھب) منفی 0.4 اور 17.7

ملک کے دیگر مقامات پر ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

🌡سندھ:
کراچی (ائیرپورٹ) 6.3 (12.7) اور 23 (28.2)
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 5.5 (13) اور 21 (26.2)
ٹنڈو جام 5 اور 21
میرپورخاص 4 اور 21.5
نوابشاہ 2.5 (7.8) اور 19.5 (26.1)
سکرنڈ 2.5 اور 19.5
پڈعیدن 2 (7.6) اور 19 (25.3)
سکّھر (ائیرپورٹ) 1.5 (8.3) اور 18.5 (24.8)
جیکب آباد 2.5 (8.9) اور 17.5 (24.5)
لاڑکانہ 3.5 (9.3) اور 18.5 (24.8)
موئن جودڑو 0.5 (7.3) اور 18.5 (24.8)
دادو 2.5 اور 18.5
چھور 1.5 (7) اور 23.5 (28.7)
مٹّھی 0.5 اور 23.5

🌡اسلام آباد (سٹی) منفی 2.6 (3.2) اور 16.8 (20.4)
🌡اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 1 اور 15

🌡پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 0.2 (4.3) اور 16.3 (20.2)
مری منفی 2.5 (1.3) اور 3.5 (11.7)
چکوال منفی 5 اور 15.2
اٹک منفی 1.5 اور 17.1
کامرہ منفی 1.7 (2.4) اور 17.4 (19.3)
سیالکوٹ (کینٹ) 1 (5.9) اور 11.2 (20.4)
سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 0.6 اور 11.7
نارووال 2.5 اور 11.5
منگلہ منفی 0.6 اور 14.8
جلالپور جٹّاں (گجرات) 0 اور 14.5
گوجرانوالہ منفی 3 اور 17
حافظ آباد منفی 3.4 اور 16.3
منڈی بہاءالدّین منفی 3.8 اور 17.2
لاہور (ائیرپورٹ) 1 (6.3) اور 15.9 (21.5)
لاہور (سٹی) 2.9 (8.6) اور 16.7 (21.9)
فیصل آباد (ائیرپورٹ) منفی 0.7 (5.8) اور 18.2 (21.7)
سرگودھا (ائیرپورٹ) منفی 0.5 (6.1) اور 19.5 (22)
سرگودھا (سٹی) 1.5 اور 20
جوہرآباد 2.5 اور 21
نورپور تھل 2 اور 20
ساہیوال 2.5 اور 19
کرور (لیّہ) 0.5 اور 18.5
ڈی جی خان 0.9 اور 19.2
ملتان (ائیرپورٹ) 4.5 (6.7) اور 19.2 (22.9)
ملتان (کاٹن ریسرچ سینٹر) 3.2 اور 19.5
خانیوال 3.5 اور 20
بہاولنگر 2 (8.1) اور 20 (23.2)
بہاولپور (سٹی) 3.2 (7.2) اور 19.8 (23.8)
بہاولپور (ائیرپورٹ) 2 اور 19.5
خانپور 1.9 (6.2) اور 20 (23.9)
رحیم یار خان 2 اور 20

🌡خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ) 0.5 (5.3) اور 19 (20.5)
پشاور (گالف کلب) منفی 1.5 اور 18.2
مردان منفی 2 اور 18.5
کوہاٹ 0 (6.5) اور 17 (20.1)
ڈی آئی خان منفی 0.5 (5.6) اور 19 (22.4)
کاکول منفی 6.4 (2.3) اور 9.5 (15.6)
بالاکوٹ منفی 1.4 (3.5) اور 14.5 (16.4)
چترال 0.6 (0.2) اور 5.8 (12.5)
دیر منفی 7.6 (منفی 1.1) اور 10.7 (14.6)
پاراچنار منفی 8.5 (منفی 1.4) اور 9.5 (13.5)
کالام منفی 12.1 اور 3.6
مالم جبّہ منفی 6.2 اور 0
بشام (شانگلہ) 8.8 اور 16.1
بونیر منفی 0.3 اور 12.2

🌡گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:
گلگت منفی 9.5 (منفی 2.2) اور 5 (12.1)
گوپس منفی 11.5 (منفی 3.6) اور منفی 0.5 (6.7)
سکردو منفی منفی 12.8 (منفی 5.3) اور منفی 1.2 (7.3)
استور منفی 12 (منفی 4.5) اور منفی منفی 2.5 (5.6)
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) منفی 3.3 اور 12.4
مظفّرآباد (سٹی) منفی 1.7 (4.2) اور 13.5 (18.1)
گڑھی دوپٹّہ منفی 3.5 (3.5) اور 11.7 (16.7)
کوٹلی منفی 0.3 (5.2) اور 19.3 (19.8)

🌡بلوچستان:
کوئٹہ منفی 4.9 (منفی 1.4) اور 12 (14.3)
قلّات منفی منفی 9 (منفی 3.9) اور 8 (12.5)
سبّی 0 (7.4) اور 20 (25.3)
بیلا (لسبیلہ) 4 (10.2) اور 23.5 (28.8)
دالبندین منفی 3 (3.2) اور 15.5 (20.7)
نوکنڈی 1 (5.8) اور 17.5 (21.5)
جیوانی 8 (15.1) اور 22 (26.3)
تربت 6.5 (12.5) اور 24 (28.5)
ژوب منفی 4.5 (0.5) اور 15.5 (16.5)
زیارت منفی 8.5 اور 8.4
لورالائی 1.6 اور 16.8
مسلم باغ 2.8 اور 15.6
خاران 1.7 اور 20.1
چمن 0.2 اور 12.3
پشّین منفی 4.2 اور 11.8
اوستہ محمّد 2.5 اور 18
اوتھل 5 اور 23

About Taha Amerjee

Check Also

29 جنوری 2026 : آج سرد ترین مقام بابوسر رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدّت میں کمی دیکھی گئی تاہم پہاڑی مقامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے