تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / نومبر 2022 ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

نومبر 2022 ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

نومبر 2022 بارش پر رپورٹ: اسلام آباد میں سب سے زیادہ بارش شہزاد ٹاؤن میں 105 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ راولپنڈی میں اصغر مال کے مقام پر سب سے زیادہ بارش 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے موسم سٹیشنوں اور رین گیجز پر کتنی بارش ہوئی؟ جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فہرست دیکھیں:

کل بارش رین گیجز
37 ماڈل ٹاؤن، واہ
62.3 میانہ تھب (رین گیج)
41 غوری ٹاؤن (زون 4)
105 شہزاد ٹاؤن زون 4
47 سیکٹر B-17
47 رپہ یونیورسٹی (سیکٹر I-14)
70 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
18 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
16 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
14 گوجرانوالہ (ہاشمی کالونی)
37 میانوالہ، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
43 کسران، ٹی۔ پنڈی گھیب، اٹک
47 خاور، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
2 ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
کل بارش موسمی اسٹیشن
57.1 راولپنڈی: ویسٹریج
47.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2
65.1 فورتھ روڈ
42.3 لالہزار
60.1 چکلالہ سکیم 3
42.3 بحریہ ٹاؤن فیز 8
52.3 گلشن آباد
68.3 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
62.3 اسلام آباد: میانہ تھب (زون 5)
58.1 ڈی ایچ اے 2/ زراج
48.4 سیکٹر G-8/2
42.4 سیکٹر F-11/2
70.3 بنی گالہ
49.1 سیکٹر G-15/2
44.8 سیکٹر F-10/2
35.8 سیکٹر E-11/4
62.6 قائداعظم یونیورسٹی
50.8 شاہ اللہ دتہ
73.6 بحریہ انکلیو
27.6 اٹک: واسع (حضرو)
46.5 مردان: ڈنڈاؤ
19.5 مہمند: پراتہ کلی
24 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2.3 لاہور (لمز ڈی ایج اے فیز 5)
1.5 لاہور (کینٹ)
1.8 لاہور (جوہر ٹاؤن)
2.3 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)

About w3badmin

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے