تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ جلد ٹھنڈ میں اضافے، بارش اور برفباری کا باعث بن سکتا ہے۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جانیں

28 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ جلد ٹھنڈ میں اضافے، بارش اور برفباری کا باعث بن سکتا ہے۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ عنقریب متوقع ہے جس کے سبب نمی میں اضافہ ہوا ہے۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت مضافات میں دھند
32.5 20.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.5 23.1 کراچی (سی ویو)
32.0 20.5 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 33.3 20.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 33.5 20.0 میرپورخاص
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 33.5 19.5 نوابشاہ
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 34.5 19.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 33.5 19.5 سکّھر(ائیرپورٹ)
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 32.0 19.0 جیکب آباد
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 33.0 20.0 لاڑکانہ
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 34.0 18.5 موئنجو دڑو
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 35.0 19.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند/ سموگ 32.0 21.5 بدین
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 34.0 18.5 چھور (عمرکوٹ)
خشک / صبح کے وقت دھند / سموگ 35.0 19.0 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
خوشگوار / رات میں ٹھنڈ
28.0 10.0 اسلام آباد (شہر)
27.5 10.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.2 10.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
جزوی ابر آلود
28.6 12.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.5 14.7 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
29.0 9.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
جزوی ابر آلود / سرد 18.0 9.1 مری
جزوی ابر آلود 27.5 10.0 چکوال
خشک / ہلکی دھند
29.4 14.3 سیالکوٹ (کینٹ)
29.0 15.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
خشک / ہلکی دھند 30.0 14.8 جہلم
خشک / ہلکی دھند 29.2 14.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
خشک / ہلکی دھند
30.7 14.7 لاہور (ائیرپورٹ)
31.5 17.2 لاہور (شہر)
خشک / ہلکی دھند 31.5 15.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
خشک 31.5 14.5 سرگودھا (ائیربیس)
خشک 32.2 12.8 جوہرآباد (خوشاب)
خشک 32.0 12.0 نورپورتھل
خشک 31.5 15.5 ڈی جی خان
خشک 31.5 17.7 ملتان (ائیرپورٹ)
خشک اور گرم / ہوائیں 33.1 16.7 بہاولپور (شہر)
خشک اور گرم / ہوائیں 32.5 17.6 خانپور (رحیم یار خان)
خشک اور گرم / ہوائیں 33.5 17.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
جزوی ابر آلود
29.5 15.5 پشاور (ائیرپورٹ)
29.5 11.8 پشاور (گالف کلب)
جزوی ابر آلود 28.5 13.0 تخت باہی (مردان)
جزوی ابر آلود 27.0 11.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
خشک اور گرم / ہلکی ہوائیں 31.5 15.0 ڈی آئی خان (شہر)
جزوی ابر آلود / سرد 23.5 6.5 ایبٹ آباد (کاکول)
جزوی ابر آلود 25.5 8.4 بالاکوٹ
جزوی ابر آلود 25.5 8.0 سیدو شریف (مینگورہ)
جزوی ابر آلود / سرد 21.3 2.3 چترال
جزوی ابر آلود / سرد 23.5 4.7 دیر
جزوی ابر آلود / سرد 18.0 -0.5 پاراچنار
جزوی ابر آلود / سرد 16.5 1.0 کالام
جزوی ابر آلود / سرد 14.0 5.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
جزوی ابر آلود / سرد 22.5 2.0 گلگت
جزوی ابر آلود / سرد 15.5 2.5 گوپس
جزوی ابر آلود / سرد 15.2 -1.6 سکردو
جزوی ابر آلود / سرد 14.5 2.0 استور
جزوی ابر آلود / سرد/ ہلکی برفباری 11.5 -2.5 بابوسر
جزوی ابر آلود
25.5 8.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 9.8 مظفّرآباد (شہر)
جزوی ابر آلود 24.4 8.4 گڑھی دوپٹّہ
جزوی ابر آلود 27.4 12.0 کوٹلی
جزوی ابر آلود / سرد 19.2 2.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
خشک اور سرد / ہوائیں
21.5 3.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.5 6.5 کوئٹہ (بریوری)
خشک اور سرد / ہوائیں 19.0 1.5 قلّات
خشک / ہوائیں 27.5 13.0 بارکھان
خشک / ہوائیں 27.5 12.0 خضدار
خشک / ہوائیں 29.0 12.0 پنجگور
خشک اور گرم / ہوائیں 34.0 17.5 سبّی
خشک اور گرم / ہوائیں 37.0 18.0 بیلا (لسبیلہ)
خشک اور گرم / ہوائیں 27.5 9.5 دالبندین
خشک اور گرم / ہوائیں 32.0 15.0 نوکنڈی
گرم اور مرطوب / ہوائیں 32.0 17.5 گوادر
گرم اور مرطوب / ہوائیں 29.0 21.5 پسنی
گرم اور مرطوب / ہوائیں 30.0 19.5 اورماڑا
گرم اور مرطوب / ہوائیں 30.0 21.5 جیوانی
گرم اور مرطوب / ہوائیں 37.0 20.0 تربت
خشک / جزوی ابر آلود / ہوائیں 24.0 9.0 ژوب
خشک اور سرد 16.0 -4.0 زیارت
خشک / جزوی ابر آلود / ہوائیں DNR DNR موسیٰ خیل بازار

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے