آج رات سے مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر شمالی اور مغربی
خیبر پختونخواہ، شمالی اور شمال مشرقی پنجاب میں
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کے 80
فیصد تک امکانات ہیں۔
آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24
گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جاننے کیلئے درج ذیل
فہرست دیکھیں:
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ سندھ |
گرم اور مرطوب / ہوائیں
|
32.8 | 21.5 | کراچی (ائیرپورٹ) |
27.0 | 23.5 | کراچی (سی ویو) | |
32.5 | 20.0 | کراچی (بحریہ ٹاؤن) | |
گرم اور مرطوب / ہوائیں | 35.0 | 20.0 | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
گرم اور مرطوب / ہوائیں | 35.1 | 19.2 | میرپورخاص |
خشک / ہلکی ہوائیں | 34.5 | 18.5 | نوابشاہ |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.5 | 18.0 | پڈعیدن (نوشہرو فیروز) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 34.5 | 19.0 | سکّھر(ائیرپورٹ) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 32.5 | 19.5 | جیکب آباد |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.5 | 20.5 | لاڑکانہ |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.8 | 18.5 | سیتا روڈ (خیرپور ناتھن شاہ) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 36.0 | 15.5 | مٹّھی (تھرپارکر) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | وفاقی دارلحکومت |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
|
27.3 | 13.5 | اسلام آباد (شہر) |
26.5 | 13.3 | اسلام آباد (ائیرپورٹ) | |
27.8 | 16.9 | اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) | |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ پنجاب |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
|
27.9 | 15.3 | راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
29.0 | 18.0 | راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) | |
28.5 | 15.8 | بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | |
بارش/ ژالہ باری | 16.0 | 8.8 | مری |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 28.5 | 10.5 | چکوال |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
|
29.0 | 16.5 | سیالکوٹ (کینٹ) |
29.6 | 18.5 | سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) | |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 30.0 | 15.2 | جہلم |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 28.8 | 16.6 | گوجرانوالہ (اروپ موڑ) |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
|
30.5 | 17.3 | لاہور (ائیرپورٹ) |
31.0 | 18.7 | لاہور (شہر) | |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 31.7 | 17.3 | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 29.5 | 16.0 | سرگودھا (ائیربیس) |
جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ کچھ بارش کا امکان | 31.5 | 15.5 | نورپورتھل |
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان | 33.2 | 16.7 | ڈی جی خان |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 32.0 | 17.8 | ملتان (ائیرپورٹ) |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 33.8 | 17.0 | بہاولپور (شہر) |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 34.5 | 17.0 | خانپور (رحیم یار خان) |
جزوی ابر آلود / ہوائیں | 34.2 | 17.0 | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ خیبر پختونخواہ |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
|
28.0 | 16.5 | پشاور (ائیرپورٹ) |
28.2 | 14.0 | پشاور (گالف کلب) | |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 27.0 | 16.5 | تخت باہی (مردان) |
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 24.5 | 14.0 | پرتہ کلے (ضلع مہمند) |
جزوی ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش | 30.5 | 16.5 | ڈی آئی خان (شہر) |
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری | 21.2 | 9.5 | ایبٹ آباد (کاکول) |
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان | 23.5 | 10.7 | بالاکوٹ |
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان | 24.0 | 10.5 | سیدو شریف (مینگورہ) |
ابر آلود / بارش کا امکان | 21.7 | 5.3 | چترال |
ابر آلود / بارش کا امکان | 21.5 | 8.0 | دیر |
ابر آلود / بارش کا امکان | 19.0 | -0.5 | پاراچنار |
ابر آلود / بارش کا امکان | 12.5 | 1.5 | کالام |
ابر آلود / بارش کا امکان | 12.0 | 3.5 | مالم جبّہ |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | گلگت بلتستان / آزاد کشمیر |
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان | 20.5 | 3.0 | گلگت |
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان | 14.5 | 4.5 | گوپس |
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان | 16.5 | 0.1 | سکردو |
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان | 14.0 | 3.5 | استور |
زیادہ تر ابر آلود / کچھ برفباری کا امکان | 9.0 | 0.0 | بابوسر (9363 فٹ) |
بارش کا امکان
|
24.5 | 9.8 | مظفّرآباد (ائیرپورٹ) |
25.0 | 11.0 | مظفّرآباد (شہر) | |
بارش کا امکان | 26.9 | 14.0 | کوٹلی |
بارش کا امکان | 18.0 | 6.0 | راولاکوٹ |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ بلوچستان |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی
|
22.5 | 7.0 | کوئٹہ (سمنگلی) |
24.0 | 10.0 | کوئٹہ (بریوری) | |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 21.0 | 4.0 | قلّات |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 29.5 | 13.0 | خضدار |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 33.5 | 18.5 | سبّی |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی | 36.5 | 18.0 | بیلا (لسبیلہ) |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 30.0 | 13.0 | دالبندین |
خشک / تیز ہوائیں (شمال) | 33.0 | 17.5 | گوادر |
خشک / تیز ہوائیں (شمال) | 39.0 | 18.0 | تربت |
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 25.5 | 12.5 | ژوب |
تیز ہوائیں / سردی میں نمایاں اضافہ | 16.5 | -0.5 | زیارت |
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 27.6 | 8.0 | موسیٰ خیل بازار |