Home / بارش پر رپورٹ / محکمہ موسمیات کے گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات کے گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 کے دوران سب سے زیادہ بارش اٹک میں 111 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. دیگر شہروں میں بارش کی مقدار مندرجہ ذیل فہرست میں شامل ہیں

اسٹیشنز

بارش (ملی میٹر)
پنجاب
اٹک 111
اسلام آباد (A/P 26، سید پور 09، گولڑہ، Z/P 07 اور بوکرا 04)
سیالکوٹ (سٹی 24 اور اے / پی 03)، مری 14، گجرات 11،منگلا 08
راولپنڈی (شمس آباد اور چکلالہ 07)، نارووال 07
لاہور (لکشمی چوک، جوہر ٹاؤن 06، گلشن راوی، سمن آباد، سٹی 05، گلبرگ، مغل پورہ، تاج پورہ، A/P 04، اپر مال، شاہی قلعہ 03، چوک ناخودہ، اقبال ٹاؤن 01 اور فرخ آباد ٹریس)، گوجرانوالہ 05، جہلم 02، ایم بی دین 01،

کشمیر
کوٹلی اور بانڈی عباس پور 10
مظفرآباد (A/P 05 اور سٹی 03)
گڑھی دوپٹہ اور دھولی 01

خیبر پختون خواہ

بالاکوٹ 06، کاکول 05
مردان 03
مالم جبہ اور مہمند ڈیم 01

About w3badmin

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے