Home / بارش پر رپورٹ / ستمبر 2022 آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

ستمبر 2022 آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفرآباد ایئرپورٹ میں 143 ملی میٹر اور راولاکوٹ میں 116 ملی بارش ریکارڈ کی گئی آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار جانیں

ماہانہ اوسط کل ماہانہ بارش آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
124.8 143.8 مظفرآباد ائیرپورٹ
166 مظفرآباد سٹی
0.8 مظفرآباد (ٹنڈالی)
3.9 13 گلگت
17.7 6.4 سکردو
110.2 144 کوٹلی
116.2 راولاکوٹ
29.7 33.8 استور
17 7 بونجی
40 بابوسر
20.8 بگروٹ
13.8 6.3 چلاس
97.5 60 گری ڈوپٹہ
18.8 1.2 گوپس
5.2 ہنزہ

About w3badmin

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے