تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گزشتہ روز ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال

گزشتہ روز ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج شام یا رات سے جمعرات

کی شام تک ملک کے بالائی علاقوں میں مزید آندھی،

بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے۔ چنانچہ درجہ

حرارت اور نمی میں کمی متوقع ہے۔

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 25.0 32.1
جزوی ابر آلود / گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
کراچی (سی ویو) 25.0 27.9
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.2 33.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
میرپور خاص 21.5 34.0 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
نوابشاہ 22.5 33.5 گرم اور مرطوب
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 22.5 34.5 گرم اور مرطوب
سکّھر (ائیرپورٹ) 23.0 35.5 گرم اور مرطوب
جیکب آباد 24.0 34.0 گرم اور مرطوب
لاڑکانہ 23.8 35.0 گرم اور مرطوب
سیتا روڈ (ضلع دادو) 23.1 34.8 گرم اور مرطوب
مٹّھی (تھرپارکر) 20.5 35.5 گرم اور مرطوب
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 17.0 30.1 آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 16.1 29.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 17.3 31.9
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 18.5 31.0 آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 20.8 31.8
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 18.2 31.4
مری 12.0 20.8 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان 
چکوال 14.5 31.5 آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 
سیالکوٹ (کینٹ) 20.2 33.5
آندھی کیساتھ بارش کا امکان 
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 20.9 33.9
جہلم 19.7 33.5 آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 19.3 34.0 آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ) 22.4 34.8 آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
لاہور (شہر) 23.5 35.3 آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 21.3 36.5 گرج چمک کیساتھ کچھ بارش کا امکان 
سرگودھا (ائیرپورٹ) 19.5 35.0 آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
نورپور تھل 18.5 35.5 آندھی کیساتھ بارش کا امکان 
ڈی جی خان 19.5 34.5 گرد آلود آندھی چل سکتی ہے 
ملتان (ائیرپورٹ) 21.7 35.5 گرد آلود آندھی چل سکتی ہے
بہاولپور (شہر) 21.5 37.0 خشک اور گرم 
رحیم یار خان (خانپور) 20.5 35.5 خشک اور گرم 
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 20.7 35.4 خشک اور گرم 
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 20.0 34.0 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 16.9 34.8
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 18.1 30.8

گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان

ڈی آئی خان (شہر) 21.0 34.5

گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان

ایبٹ آباد (کاکول) 11.0 25.5

گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان

بالاکوٹ 13.5 29.0

گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان

مینگورہ (سیدو شریف) 13.5 28.5

گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان

چترال 7.4 24.1 بارش کا امکان 
دیر 6.5 23.5 بارش کا امکان
پاراچنار 2.5 19.0 بارش کا امکان
کالام 4.0 18.0 بارش کا امکان
مالم جبّہ 7.0 13.0 بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 7.5 25.2 ابر آلود / بارش کا امکان
گوپس 7.0 19.5 ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 6.3 21.5 ابر آلود / بارش کا امکان
استور 5.0 18.5 ابر آلود / بارش کا امکان
بابوسر (9350 فٹ) 2.0 13.0 ابر آلود / بارش اور برفباری کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 13.2 29.6
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 
مظفّرآباد (شہر) 14.2 30.5
کوٹلی 16.1 30.9 آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 
راولاکوٹ 6.9 22.8 ابر آلود / بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 7.0 25.0
موسم صاف / تیز ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 9.0 26.8
قلّات 3.0 22.0 موسم صاف / تیز ہوائیں
خضدار 15.5 31.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سبّی 23.0 36.0 خشک اور گرم
بیلا (لسبیلہ) 20.0 36.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
دالبندین 12.0 32.0 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
گوادر 18.5 30.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
تربت 21.0 37.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
ژوب 12.5 28.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
زیارت -3.0 18.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
موسیٰ خیل 12.0 30.7 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائی

About w3badmin

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے