تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / ستمبر 2022 صوبہ پنجاب میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

ستمبر 2022 صوبہ پنجاب میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں لالہ زار کے مقام پر 205 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ سیدپور ویلج اسلام آباد میں 171 ملی میٹر بارش ہوئی۔ سرگودھا سٹی میں 102 ملی میٹر اور سیالکوٹ میں چٹی شیخان کے مقام پر 129 ملی میٹر بارش ہوئی

ماہانہ اوسط کل ماہانہ بارش پنجاب
88.6 27.4 لاہور پی بی او
100.2 67.2 لاہور ائیرپورٹ
29.0 لاہور (لمز)
30.5 لاہور کینٹ
118.3 141.0 راولپنڈی (چکلالہ)
122.0 راولپنڈی (شمس آباد)
139.0 راولپنڈی (اصغر مال)
144.4 102.0 اسلام آباد (زیرو پوائنٹ)
28.1 171.0 اسلام آباد (سید پور)
32.7 140.0 اسلام آباد (گولڑہ)
58 22.0 فیصل آباد ائیرپورٹ
35.0 فیصل آباد UAF
45.4 گوجرانوالہ (اروپ مورڑ)
23.0 گوجرانوالہ (سیٹلائٹ ٹاؤن)
102.7 111.1 سیالکوٹ کینٹ
138.9 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
9.6 ملتان ائیرپورٹ
3.0 ملتان (کاٹن ریسرچ)
148.3 85.7 مری
85.0 منگلا
0.0 بہاولپور ایئرپورٹ
26.1 0.0 بہاولپور سٹی
13.0 بہاولپور (زرعی یونیورسٹی)
71.0 گجرات (جے پی جے)
51.0 ساہیوال
42.5 6.9 شورکوٹ ایئربیس
56.1 67.1 سرگودھا ایئربیس
102.2 سرگودھا سٹی
15.0 حافظ آباد
1.0 خانیوال
51.1 نارووال
59.5 اٹک
35.8 چکوال
2.0 ڈی جی خان
51.2 جوہرآباد
مٹھا تائیوانہ (جوہرآباد)
57.0 قصور
22.6 0.0 خانپور
8.5 خان پور (بلال فارمز)
0.0 رحیم یار خان
0.2 ظاہر پیر (رحیم یار خان)
50.0 کوٹ ادو
79.8 86.4 کامرہ ایئربیس
42.0 لیہ
56.7 منڈی بہاؤالدین
61.6 60.0 میانوالی ایئربیس
14.4 نور پور تھل
3.0 بھکر
50.1 اوکاڑہ
78 89.8 جہلم
42.9 8.0 بہاولنگر

About w3badmin

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے