Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ: ملتان، ڈی جی خان اور وہاڑی میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان

انتباہ: ملتان، ڈی جی خان اور وہاڑی میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس

وقت ڈیرہ غازی خان میں موجود ہیں اور جنوب مشرق

کی سمت میں گامزن ہیں۔

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی جی خان، مظفّرگڑھ،

ملتان، وہاڑی اور راجنپور کے شمالی حصّوں میں 90 سے

110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک

کیساتھ تیز بارش اور بعض مقامات پر موٹے حجم کی

ژالہ باری کی توقع ہے۔ علاقہ مکین احتیاط کریں۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے